اور پھر دل رو دیا اور تکبیرات سے تلبیہ کا سفر کرنے لگا 🕋حرم میں سر جھکانے کی میری بھی تمنا ہے تیرا در دیکھ آنے کی میری بھی تمنا ہے جھکا کر سر تیری چوکھٹ پر یا رب العالمین تیری عظمت کا ترانہ گنگنانے کی میری بھی تمنا ہے اللہ پاک سب مسلمانوں کی اس دلی تمنا کو پورا فرمائیے🤍 🕋لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ❣️ ❤️🌹❤️🌹 🦋🥀♥️💫