ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو💕💕 🦋🥀♥️💫
رمضان گزرنے والا ہے بہاریں ختم ہونے کو ہیں🙂 رمضان کے بعد بدل جائے گا سب نہیں تو کچھ نہ کچھ۔ کچھ لوگ رمضان نہ ہونے کے باوجود بھی نماز ، احساس ، محبت رواداری کا جزبہ رکھتے ہیں🥰❣️ اللہ ہم سبکو رمضان💓کے بعد بھی ایسے ہی رکھے ۔❣️😍 ہمیں صبر ، برداشت کرنے کی توفیق دے 🥰😍 اگلے رمضان پتا نہیں کون کہاں ہوگا اللہ سب پہ اپنا کرم کرے آمین❤️🤗✨🌸 🦋🥀♥️💫