♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰
کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا بلکہ وہ کچھ خاص لوگوں کے لیے جیتا ہے جو اس کی ساری دنیا ہوتے ہیں..!!💕♥️💯
🦋🥀♥️
اگر زیادہ نہیں تو کسی ایک کی مدد کرو امید بنو یا پھر مسکرانے کی وجہ بنو کیونکہ ایک انسان پوری انسانیت ہے🥀🙌🏻♥️🥰
🦋🥀♥️
میں وہ خوش نصیب انسان ہوں ۔
جس کو ہر مہینے جیتو پاکستان میں پانچ لاکھ کیش دس تولی سونااور ایک موٹر سائیکل کا میسج آتا ہے