زندگی میں موجود تلخیوں کا شکریہ جو ہر بار مجھے نۓ سرے سے رب سے جوڑ دیتی ہیں..... میری زندگی میں موجود تلخ لوگوں کے دل توڑ دینے والے روایوں کا شکریہ جو مجھے اس کائنات کے رب کے سامنے آہ زاری کرنے کیلۓ چھوڑ دیتے ہیں....اپ سب کا تہہ دل سے شکریہ..... یہ تلخیاں کس قدر ضروری ہیں اس کی اہمیت کو میں اج سمجھی.......ہم تو وہ لوگ ہیں خوشی میں کہاں کا رب ک یاد رکھتے ہیں اس لیے غم ضروری ہیں رب کو یاد کرنے کیلۓ....