ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
💔ہم اگر مسکرا کے دیکھیں تمہیں
با خدا !! ہار مان جاؤ گے تم🥺
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
💔😢تنھا دل😢💔
مجھے اتنا نہ یاد آئو کہ خود کو "تُم" سمجھ بیٹھوں
مجھے احساس رہنے دو، میری اپنی بھی ہستی ہے.. ..
ہماری ذات آدھی رہ گئی🙃
کسی کا کھیل پورا ہوا💔
کیا کہا تیرا جرم بتاوں،
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے
😭