Damadam.pk
Pinkymano's posts | Damadam

Pinkymano's posts:

Pinkymano
 

ہم چپ چاپ اس کے در سے بہت دور چلے جاۓ گئے،
احساس انہیں جب ہو گا رو رو کر وہ بلائیں گئے،......
مگر ہم واپس نہیں آۓ گئے.....
💔💔💔🖤🖤🖤💯💯💯

Pinkymano
 

ہم سا ہونا اور جہاں میں ممکن ہی نہیں ہے
ہماری مسکراہٹ سے ہزاروں دل دھڑکتے ہیں🥀🥀💞💞

Pinkymano
 

#گل_اوقات_دی_نا_کرو
#تواڈے_جئے_روا_کے_آئ_اں🔥

Pinkymano
 

کمال کا پیر ہے عشق.
.
مرشد.
.
مرید کر کے چھوڑ دیتا ہے

Pinkymano
 

میرا عِشق اوروں ___ سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا پر تیرا ہی رہوں گا

Pinkymano
 

تم حسابوں میں اُلجھے رہے 💘
کوٸی تمہیں بے حساب چاہ گیا 💘

Pinkymano
 

جو اللہ سے دُور کرے۔
بستر سے اٹھ کر مسجد تک جا نہ سکے۔۔
خواہش رکھتے ھیں قبر سے اٹھ کر جنت کی۔۔۔

Pinkymano
 

یقین رکھتی نہیں کسی کچے تعلق پر۔ 💓
جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو اسے خود توڑ دیتی ہوں۔💞

Pinkymano
 

اب خساروں کو میں انگلیوں پے گنوں ؟نا ممکن
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ سب چھوڑ دیا

Pinkymano
 

کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے
😂😂😂😂😂
دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا

Pinkymano
 

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا اتنی عزت دیں لیکن انسان کو عزت راس نہیں 😥

Pinkymano
 

کسی ایک کا تو نصیب بدل دے .
.
یارب.
.
مجھے اسکا یا اسکو میرا کر دے.

Pinkymano
 

اگر جان جاؤ تـــم میـــری اذیت
میـــری ہنسی پر تمہیں ترس آۓ"
#

Pinkymano
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے جناب
ہم نے اپنے حق میں بولنا چھوڑ دیا

Pinkymano
 

یقین جانو اتنا سخت نظر انداز کرہوں کہ
آپکو اپنی موجودگی پہ بھی شک ہو جائے🖤
🔥

Pinkymano
 

Ma kisi ka nakra bardast Ni Kar sakti
💓Murshad💓
Ina walo ko Bismillah Jana walo ko Khuda Hafiz

Pinkymano
 

ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﮧ ﺑﮩﺖ,,,*
محبت اگر ﺟﺮﻡ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺟﺮﻡ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺭﮐﮭﻨﺎ...!!

Pinkymano
 

👈 ہَم نے دُنیا میں عِزت کمائی ہے ، 🖤
☝️ ☝️
👈 تعلق کا اندازہ آپ جنازے سے لگا لینا۔ ❤️

Pinkymano
 

دل کو تیری چا ہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تم سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جا تا

Pinkymano
 

کل مجھے کہتا ہے 😒😒
تیرے لئے تاج محل بنوا دوں گا ⁦🏗️⁩🕌
میں کہا بنانی تو تمہیں چائے بھی نہیں آتی😋
آج صبح سے ہی ڈنڈا، بیلچہ، رسییاں لے کر پتا نہیں کیا کر رہا ہے 🧐🧐سمجھ نہیں آ رہی🤭 میرے لئے چائے☕ بنا رہا ہے یا تاج محل 🕌