Damadam.pk
Pistachio_girl's posts | Damadam

Pistachio_girl's posts:

Pistachio_girl
 

کچھ تبدیلیاں اذیت ضرور دیتی ہے لیکن لازمی ہوتی ہے
..!

Pistachio_girl
 

مجھے چاہ ہے تو فقط
اپنے جیسے اک انسان کی
🥀

Pistachio_girl
 

Wo Mujh Se Puch Raha Tha Batao Kaisa Laga..?
Tum Agle Zakhm Ko Chhoro Ye Ghao Kaisa Laga..?
Ajab Sawal Kiya Andhiyon Ne Patoon Se.. ?
Shajaar Se Toot Kar Girna Batao Kaisa Laga..?

Pistachio_girl
 

ہمارے خواب سارے دھجیوں میں بٹ چکے ہیں!
تمناؤ! دلِ کم بخت کا دالان چھوڑو
ہماری جان چھوڑو
🖤

Pistachio_girl
 

چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں
اونچی آوازیں ، ڈھلتی شامیں، طوفانی راتیں، احساس سے عاری پتھر نمادل ، مغلظات بکتی زبانیں ، سخت آزمائش کے دن اور منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان ۔
!!

Pistachio_girl
 

اکتوبر
اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں، کس جگہ ہوں، دنیا میں ہوں بھی
!!! کہ نہیں ہوں
لیکن اکتوبر کا انتظار ضرور رہے گا ہر سال کی طرح کیونکہ اکتوبر
ایسا مہینہ ہے جسے بھلایا جائے بھی تو بھلانا ناممکن ہے میرے
لئے
اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم
بدلتا ہوا سال
بدلتے ہوئے لوگ
بدلتا ہوا وقت
بدلتی ہوئی زندگی
موت جھپٹ کر زندگی کو لے جاتی ہوئی
!!! اور اس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات
!!! اور پتا نہیں میں اگلے اکتوبر میں ہونگی
بھی یا نہیں
🥀✨🍂

Pistachio_girl
 

مری وحشت تو میرے پاؤں ٹکنے ہی نہیں دیتی
سر_ خانہ، سر_ محفل، سر_ بازار، می رقصم
🥀

Pistachio_girl
 

ہر اس انسان کو چھوڑ دیں جو آپ کو یہ احساس دلاے کہ اس کی زندگی میں آپ سے بہت بہتر لوگ ہیں

Pistachio_girl
 

اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجس، تجس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج میں اور جب کھوج مکمل ہو جاتی ہے تو بیزاری غالب آجاتی ہے

Pistachio_girl
 

My toxic trait is you can't threaten me with screenshot,I said what i Said,get me a microphone, I'll say it again!!
😇🌚

Pistachio_girl
 

" ایسا نہیں کہ ؛ رونقِ دُنیا نہیں پسند ...🌸
*چاہت کی بات ہے مُجھے چاہت نہیں رہی! ۔ "🥀🙂*

Pistachio_girl
 

" جب بخت ڈھلنے لگے تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے "

Pistachio_girl
 

اکتوبر شروع ہو گیا ہے اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گیں نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتاہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں۔۔۔! باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے۔۔۔! . . . . . . . .

Pistachio_girl
 

وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا اُس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی لگا میں بہت اہم ہوں، یہ وہم بڑی دیر تک رہا
🌾🖤

Pistachio_girl
 

I want me back, this isn't me .

Pistachio_girl
 

ماھر نفسیات نے سخت تاکید کی تھی کے خوش رھنا ہے چاھے کچھ بھی ہوجاۓ پرواہ نہیں کرنی پر وہ کیا جانے ان لمحوں کے قرب کو جب اس کی خاموشی دل کو کاٹتی ہو جب کوٸی بے پرواہ ہوجاۓ اکیلا کر جاۓ اور جانتے ہو وہ کون ہے؟ وہی جسے آپ نے بتا رکھا ہو کہ جانا مت میرے پاس آپ کے علاوہ کچھ نہیں تب انسان خالی ہاتھوں کو دیکھتا ہے دل وحشت زدہ ہوتا ہے ایسا لگتا ہے دل نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے زندگی ایک نعمت ہونے کے بعد بھی زحمت لگنے لگتی ہے کاش کوئی سمجھ سکے کے بس اُسکا ہونا ہی زندگی کا احساس دلاتا ہے.

Life Advice image
P  : 🥀🌚🥀🌚🥀🌚🥀🌚🥀 - 
Pistachio_girl
 

ادھورا پن بھی کیا اذیت ہے، اور موت کی خواہش کے باوجود جئیے چلے جانا؟؟ مطلب جب آپ مر جانا چاہتے ہوں لیکن جینے کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہ ہو؟؟ موت کے انتظار میں جینا، اسکو کہتے ہیں ادھورا پن۔ اپنی زندگی کو اپنے ہی ہاتھوں چاہتے ہوئے بھی ختم نہ کر پانا یہ ہوتی ہے اذیت۔ اور آج میں اذیت کے اس مقام پر کھڑی ہوں، کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ میرے ذمہ ابھی کچھ ذمہ داریاں ہیں اور میں انکو نبھائے بنا مرنا نہیں چاہتی حالانکہ زندگی میں تمہارے بعد کچھ جینے جیسا ہے ہی نہیں، آسان الفاظ میں جیسے کہ میری زندگی ہی تم ہو۔

Pistachio_girl
 

میں لڑکی تھی خوابوں کو جینے والی
اب مجھے حقیقتیں رلا رہی ہیں
🥀

Pistachio_girl
 

jithy jaaky tu bikeya woh Bazar kithy AA ??