تم تعویذ کی طرح گلے لگ جاؤ میرے 🥹🫂
تمھارے ہونے سے مجھے شفا ملتی ہے 👀❤🩹
دلوں پر ہمارا اختیار تھوڑی ہوتا ہے
وہ جس کے لیے چاہے دھڑکے
🥀💓
میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے
"بانو قدسیہ" لکھتی ہیں۔۔!
،محبت کرنے والوں کی کوئی عزت نفس نہیں ہوتی،
انہیں جھکنا بھی پڑتا ہے،گرنا بھی پڑتا ہے اور ترسنا بھی پڑتا ہے
🌎❤️🍂
everything is temporary 🥀🥀🥀
میں قصہ مختصر نا تھا ۔۔۔۔
تم نے ورق ہی جلدی پلٹ ڈالے ۔۔۔۔
😑🥹🍂
us ki har mehfil mei Mera tamsha banta hei 🥀🥀
chupke mahobat Karna humen aati NAHI
or us ko ...
پُر خار ہیں تکلم کچھ عادتیں بُری ہیں..
میں کُھل کے کہ رہا ہوں میں پارسا نہیں ہوں
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو ؟
🙂💔
وہ پاگل نہیں تھی،
وہ ایک خوفناک درد میں مبتلا انسان تھی___---۔
ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے
دانش نقوی
دِمش_نامہ
SAmJH HE NAHI AAA Raha kia karu ...
mahobat itni jaldi to nahii khatam hoti 💔🥀
phir ye SB ?
yar Mazak thaa kia woh SB 🥲
وہ کون سی محبت تھی جو میں تمہیں دے نہ سکی
💔🥀
سنو محبت میں بچھڑنا بھی پڑے تو یوں سلیقے سے بچھڑنا کہ جیسے پرانی روایت ہے بچھڑنے سے پہلے رخصت کرنے سے پہلے گلے مل کر دو چار قدم ساتھ چلا کرتے ہیں
💞🥀
میں نے اعتراف محبت کے بعد اکثر
محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے
🥹💔
جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا ہے تووہ ، بات چیت کرتا چند دنوں بعد مجھ سے کہتا کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے۔🙂 تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں 🥀 کیونکہ میں جانتا ہوں کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر جانا ہے۔
🥀🥀
مرد محبت نہیں سودا کرتا ہے اور اس سودے میں کسی کی پاکیزگی جاتی ہے کسی کی سادگی کسی کا ہنر کسی کا جسم اور کسی کی جان تو کسی کا ایمان
🥀🥀🥀
مسلہ یہ نہیں ہے کے دن برے چل رہے ہیں۔۔۔۔۔ پریشانی یہ ہے کہ جوانی ضائع ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔. . . . .
🥀🥀🥀🥀
کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم کیوں اداس ہیں۔ ✨🙂
yaar Mera titleyaa warga 🥀🥀🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain