مسکُراتا رِہتا ہوں، دُنیا سے کہتا ہُوں،
مِل جائِیں گے مُجھ کو خواب بھی،
دِل کو زِندہ رکھتا ہُوں،
خُشیوں سے یہ بھرتا ہُوں،
اِتنا تو ہے خُود پہ یقیں
تم نے دیکھے ہی نہیں شہر محبت کے اصول
آنکھ اُٹھ جاۓ ، تو بینائی چلی جاتی ہے _!!
'اپنا غرور اور انائیں لے کر ایک دن
سب خاک ہوجائیں گے ____🖤'
تیری عصمت کی تجارت پس دیوار سہی
میری تقدیر کا سودا سر بازار ہوا
کچھ دیر اس کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا
کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی
وہ حیران ہیں ہمارے ضبط پہ کہہ دو قتیل ان سے
جو دامن پہ نہیں گرتا وہ آنسو دل پہ گرتا ہے __!!!
Aoa....kon kon online hai 🤭😂
"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃
*سانول*
زندہ ہوں تو کسی نے پہچانا نا مجھے 🤷🏻♀️
مر گیا تو کئی آجائیں گے دیدار کیلئے😏
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
جون
مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ
مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا
جون