Damadam.pk
Piyasa11's posts | Damadam

Piyasa11's posts:

Piyasa11
 

غائبانہ سلام ھو آپ کو جناب.
نام آپ کا ھم لے نہیں سکتے ...!!

Piyasa11
 

وہ تیز مزاج جذباتی سا لڑکا. اب اتنا سیانا ہو گیا ہے کہ نا پسندیدہ رویوں پر شکایت نہیں کرتا. چھوڑ جانے والوں کی منتیں نہیں کرتا. بلکل معمول کی طرح مسکرا کر
خود ہی دور ہو جاتا ہے🙂♥

Piyasa11
 
- mita diya gya -