اب تو خوشی کا غم ہے ، نہ غم کی خوشی مجھے
بے حسی بنا چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت زندگی مجھے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
یہ کیا ستم تھا ان کا کچھ پلوں کی محبت کے لیے مجھے سالوں آزمایا گیا
انھوں نے پہلے میری پھانسی مقرر کر دی عدالت مجھے بعد میں لے جایا گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain