Damadam.pk
PrInCeSs-NoShii's posts | Damadam

PrInCeSs-NoShii's posts:

PrInCeSs-NoShii
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
nOshii

PrInCeSs-NoShii
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔

PrInCeSs-NoShii
 

دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!! ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!! مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے....💔

PrInCeSs-NoShii
 

میری تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور۔
جو دل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا۔

PrInCeSs-NoShii
 

*ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌*
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی تحفے میں دیتے ہیں۔💕

PrInCeSs-NoShii
 

میں تمہیں زندگی بنا رہی تھی
جب تم مجھے پاگل بنا رہے تھے😄💔🥀
💔🥀

PrInCeSs-NoShii
 

زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔