تو کہاں کھویا ہوا ہے مرے حسّاس مزاج
مر گیا لمس کی مقدار بڑھاتا ہوا میں
اے خدا تو کہیں موجود تو ہے ، سامنے آ
مر نہ جاؤں ترا اندازہ لگاتا ہوا میں
سن، اے خیال یار! فراغت تو دے مجھے
لے لوں ذرا میں جائزے دنیا کے حال کے
شاید کسی مقام پہ مل جاؤ دو گھڑی
شاید کی آس پر رکھا ہے دل کو ٹال کے۔
تعلق بعد میں تبدیل ہو کر کچھ بھی رہ جائے
محبت سے وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے
۔۔۔۔۔🦋💐
کسی کی لاکھ باتیں اک پل میں بھول جاتی ہیں
کسی کا ایک ہی جملہ پرانا یاد رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain