وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی خدا کے لئے چھوڑ دو اب یہ پردہ کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی شب وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں زرا رخ سے آنچل اٹھا کر تو دیکھو تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو
When i die, Don't come to my Grave to tell me how much you love me and how much you miss me. Because. Those are the words i want to hear while i am still alive.