Damadam.pk
PreShy_Khan's posts | Damadam

PreShy_Khan's posts:

PreShy_Khan
 

ملے گاسب کُچھ پر ہم نا مِلے گے اب۔

PreShy_Khan
 

اُسے کہنا کہ
ہم نے چُپ چَاپ
تُمہیں کُھو دیا ھے

PreShy_Khan
 

کاَش پتاہوتامُجھ کو میرا گُناء
اے ساقی ...، خو کا درد ناک مُوت دیتی

PreShy_Khan
 

Ma ما ZOraWa.j5

PreShy_Khan
 

BhoUt جلد hUm تمہیں ----.n1
ApNiiii موت ka غم Be دینئگے---.d4

PreShy_Khan
 

MERry lFzZz چرانے Waalllly.d5
M3raa درد KaHaa Saaay لاؤ Gaay.d1

PreShy_Khan
 

Kaaliii Kaaaaliiii zUlfOo kaaay pHaaaaaNddddy Na DalllOo Aaahhhhh Aayyyyy hUsn WallOo.d1

PreShy_Khan
 

کسی کا سکون چهین لینے کا کفارہ_
عبارت کرکےادا نہیں کیا جا سکتا....

PreShy_Khan
 

Kaliii kaliii ZufOo GoRry GoRy GalOo Naay hUmmmy tOu lOut lEa Husn WallOo Naay.a5

PreShy_Khan
 

Ma eS واسطے cHup HoO kaaay تماشہ Naa baaNy تو saMjaTa Ha kaaaY مجهے tUjhhh Saay Gelllaaaa k6 B nIii.o1

PreShy_Khan
 

PhYaar Nal Na Sehiii gUsy Nallll گل kr lEa kr bEhmaara nOu شفاء Mel jaNde aay.m5

PreShy_Khan
 

جہاں پہ کوئ یونیورسٹی یاکالج کاپروفیسرانرکُچھ بھی ہیں تو پلیز
اللّہ کےنام پہ ایڈمیشن دےدیں ۔۔۔امّی جان نکال دیں گی گھر کے
کام کروا کروا کر.j5 تین دن سے سارے گھرکی صفائیاں کروا رہی ھے.j5.j4

PreShy_Khan
 

Mujjj SEy Ghar K Kaaam NaHi h0TeY.j1ParHai Bhi NeHi h0Ti.p1aUr M3riii kiSi SEy BaNti bHi Nahi .i5 Par QaSaaam Ley lEy.d1Mai DIL Ka BuHut AxHi InSaan hOo.c1

PreShy_Khan
 

HzarOo ڈگریاں Laaay kaaay کسی Ka dUkhhh jOo Na پڑ paOo tOu جاہل HoO.o1

PreShy_Khan
 

tUjHy پڑهنے ki فرصت Na ملی...Hum بکتے Rahyy تیرے Shahr میں KatabOo کی Tra.n1

PreShy_Khan
 

Life Is Gift Of God.m5

PreShy_Khan
 

Zza Oda sHa uS.r1
GOOD NIGHT.

PreShy_Khan
 

مُقدر مُہلت دےتویہ قصہ لکُھوں گی۔۔۔
خُود کوآپکااورآپکو اپناحصّہ لکھوں گی۔۔۔
پہلےتوغلطی کا مطلب سمجھاؤں گی۔۔۔
پھربےوفائ کوگُناہ ِکبیرہ لکھوں گی۔۔۔۔
جہاں بات ہوگی پاکیزا جذبوں کی وہاں۔۔۔
مُخبت کو پردہ اور عشق کو سجدہ لکھوں گی۔۔۔۔
سوال اُٹھےگا جب دُعا کی طاقت پہ۔۔۔
تو یقین کے خانےمیں مُعجزہ لکھوں گی۔۔۔۔
جن آنکھوں سے دیکھتےھےآپ مُجھ کو۔۔۔۔
اُن انکھوں کےحُسن پہ قصیدہ لکھوں گی۔۔۔۔
کوئ مُجھ سےپُوچھےتعارف آپکا تو۔۔۔۔۔
آپکو خُدا سے مُلاقات کا وسیلہ لکھوں گی۔۔۔

PreShy_Khan
 

زندگی کو
تنہا____ویرانوں میں رہنے
دو
وفا کی باتیں______خیالوں
میں رہنےدو
خقیقت میں ازمانے
سے______ٹُوٹ جاتاھےدل
یہ عشق
مُخبت_____کتابوں میں
رہنےدو
دل بھرجانےکےبعد_____تنہا
چُھوڑ جاتےہےلوگ
میں تنہاہی ٹھیک ہوں__مجھے
تنہائیوں میں رہنے دو

PreShy_Khan
 

وہ پانی کی لہرُوں پے کیا لکھ رہا تھا
خدا جانےخرفِ دعالکھ رہاتھا
لکھاتھاوفاکامعنی ادھورا
وہ شخص پیار کی انتہالکھ رہا تھا
ذرا اس کی آنکھ سےآنسُوں نہ نکلے
وہ جس وقت لفظ سزالکھ رہا تھا
مخبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی
وہ ہر شخص کو بےوفالکھ رہا تھا،