*بدلتے رشتے موسم اور لوگ دکھائی نہ بھی دیں محسوس ضرور ہوتے ہیں*🌸❤️ -
نیمگڑی تماشی مو پہ نیمگڑی دنیا اوکڑی
چی مڑ شمہ پنا شم دا بہ بلہ تماشہ وئ*
شب بخیر دوستوں
سوک ھم نشتہ خاموشی دہ
پھر تجھ پر یقین کر رہا ہے دل 🖤جو ہزار بار ٹوٹا 🥀 -
اسلام علیکم صبح بخیر
اور تمہاری تقدیر اتنی مرتبہ بدلتی ہے،
جتنی مرتبہ تم اللّٰہ پاک کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو۔❤️😌
Prince
❤️
اور تمہاری تقدیر اتنی مرتبہ بدلتی ہے،
جتنی مرتبہ تم اللّٰہ پاک کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو۔❤️😌
#prince ❤️
کم ظرف لوگ سمجھتے کہ جب وہ ہمیں توڑتے ہیں تو وہ ہمیں تباہ کر دیتے ہیں....💔🥀
لیکن ہم اس توڑ پھوڑ سے جو تخلیق کرتے ہیں وہ سوچ بھی نہیں سکتے....❤️😌
#prince ❤️
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں....
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر اس کے سامنے پیش کروں مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ کے " انت الحیات " پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے، کہ جب تم کو اپنی زندگی ہی لکھ دیا تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے😌💞❤️....
prince ❤️
محبت ساے کی طرح ہوتی ہے،
جب ہمیں اس کی عادت ہو جاتی ہے،
تب شام پڑ جاتی ہے....😌🥀
#prince ❤️
جاھل کے ساتھ کسی تخت بیٹھنے سے بہتر ہے
عالم کے ساتھ زمین پر بیٹھا کرو❤️
#prince
*وقتــــــــ بہت بڑے ... اور گہرے زخم دیتا ہے ... اســــــــں لئے گھڑی میــــں ... پھول نہیــــں ... سوئیاں ہوتی ہیــــــــں ........!!!*
#prince
خود کو اتنا کم ظرف مت بنائیے کہ ذرا سا رابطہ کٹا تو اپ نے اگلے کی برائیاں شروع کر دیں بلکہ خود کو اتنا بااخلاق بنائیے کہ اگر باضرورت کسی کا نام لینا ہی پڑے تو اس کی اچھائیاں بیان کیجیے اس طرح لوگ نہ صرف آپ پر اعتماد کرنے لگتے ہیں بلکہ اسے اپ کی اچھائی گردانتے ہیں۔جو رشتہ آپ اپنی مرضی سے بناتے ہیں جب اپ اس کی برائی کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اس کی نہیں اپکے انتخاب کی برائی ہوتی ہے۔۔۔
اپنی پسند اور انتخاب پر فخر کرنا سکھیے اس پر پچھتانا نہیں🙃
# prince
تیری نیندوں کو کیا خبر
میرے کتنے خواب جل گئے
ہمیں ٹھوکر لگی تو اچھا ہوا
ہماری پیروی والے سنبھل گئے
کھلتے تھے جو ذوقِ وصال میں
وہ پھول شوقِ انتظار میں رل گئے
جدائی کی کسک میں بھی سرور ہے
دل میں تشنگی آرزو لبوں کے جام سل گئے
good morning All subh bkhair
زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو
یہ وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت کو آزمانے سے دل ٹوٹ جاتے ہیں اکثر
یہ عشق محبّت بس کتابوں میں رہنے دو
*د مینی درد د مینی زور د چانه نه هیریږی*
*اول احساس دویم پیغور د چانه نه هیریږی*
*که نابینا وی بیا به هم لکه بینا وردرومی*
*د یار کوڅه او د یار کور د چانه نه هیریږی*
🫠🥹🫰
کوئی کسی کا نہیں
سب وقتی سہارےہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain