🔥 : خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے.....!!!💔 یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے. 🔥 -
: بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ...
تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔 مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔 سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،💔 اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،💔 ہر جیت اس کے نام کر رہی ہوں میں۔ 💔 میں مانتی ہوں اپنی مات اسے کہنا 💔 چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر 💔 کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا 💔 امید وہ رکھے نہ کسی اور سے______ 💔 ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا
: جو دل کے پاس ہوتے ہیں وئی دل توڑ جاتے ہیں وفا کے بدلے بےوفائی چھوڑ جاتے..
ہیں -
🔥 : 🔥 : اعتراض کرتے ہیں جو میری خوشیوں پر،،،، خدا انہیں ہم سے بھی ذیادہ خوش رکھے -
🔥 : اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں کیـونکہ کشتیـاں باہر کـی پانی سـے نہیں،... ...
اندر... کی پانی سے ڈوبتی ہیں،،🥀
-
کاش میرا بھی کویی اچھا دوست ہوتا یہا دمادم پہ
sab frinds chlygye
: انسان کی اکڑ۔۔۔۔ اور اللہ تعالیٰ کی پکڑ🥀🙏1
aslamoalikum all
Good morning all sweet and cutty amlis 😘😘😘
barsat ky musam main ma ghar say nekl aya chtri b uta laya
رقیبان بہ ورتہ ٹول لرگی لرگی کڑم 🙈
کہ می خکلی جانان اوی چی یخنی دہ😜🤣
ولې بد په تا ځما آهونه لګى
د سپرلى په ګلو تل بادونه لګى
ليونى د آبادۍ نه د صحرا شول
نه ې دلته نه ې هلته زړونه لګى
-
ستا دہ ستم ھغہ یوہ ادا مے نہ ھیریگی
ما چہ جڑل تا مے سلگو پورے خندا کولہ
آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔
/^💜
"- بھروسہ دو انسانوں کے بیچ
ایسا رشتہ ہے جہاں تیسرے کے
سانس لینے سے بھی یہ ٹوٹ جاتا ہے"
❤️😌
وہ میرے بعد بھی خوش ہو گا کسی اور کے ساتھ
میٹھے چشموں کو کہاں آتا ہے کھارا ہونا🍃🔥
مختصر سا قیام ہے اور بس؟؟
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے
♥️🍂♥️
🍃مشکل تھے راستے آسان ہو گئے🍃
🍃دشمن یہ دیکھ کر حیران ہوگئے🍃
🍃رکھا جب میرے نبی ﷺ نے دنیا میں قدم🍃
🍃پتھر بھی کلمہ پڑ کر مسلمان ہوگئے🍃
🍃صلی الله علیہ وسلم🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain