ایک عجیب سی جنگ ہے ۔۔۔۔ مجھ میں۔۔😇😇😇😇
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے۔۔۔۔ مجھ میں۔۔۔😢💔💔💔
Good noon all frinds
کوشش یہی رہی کہ زِندگی رنگین ہو
حاصل کمال یہ ہوا کہ جو بھی مِلے گرگٹ جیسے رنگین چہرے کے رنگ بدلنے والے ہی مِلے🥀🔥
_____🤷♀️
کوشش یہی رہی کہ زِندگی رنگین ہو
حاصل کمال یہ ہوا کہ جو بھی مِلے گرگٹ جیسے رنگین چہرے کے رنگ بدلنے والے ہی مِلے🥀🔥
_____🤷♀️
سنو اسے کہنا__!🙄
!
!
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.🙈
محبت نا سہی تو مقدما ہی کر دو ۔۔۔۔
. . . جاناں . .
تاریخ با تاریخ ہمیں تیرا دیدار کرنا تو نصیب ہو گا نا ۔۔۔۔
. . . 🌹🌹🌹🌹. . .
بس پانی میں ہلچل تھی
آنکھ سے مچھلی اوجھل تھی
رات بلا کی سردی میں
یاد تمھاری کمبل تھی
لاکھوں صدمے ڈھیروں غم
پھر بھی نہیں ہیں آنکھیں نم
اک مدت سے روئے نہیں
کیا پتھر کے ہو گئے ہم
اب زخموں میں تاب نہیں
اب کیوں لائے ہو مرہم
سردی کی شدت کی وجہ سے سکول والوں کو ایک ہفتہ مزید چھٹی 😥
ہم کالج اور یونیورسٹی والے برفانی ریچھ ہیں کیا😠
#__😜😁
لڑکا: کیا کر رہی ہو?
لڑکی: وضو کر کے نماز پڑھنے لگی ہوں؟
تم کیا کر رہے ہو؟
لڑکا: میں بھی مارکیٹ میں تمہارے پیچھے پیچھے تسبیح پھڑ رہا ہوں🙈
عشق چھوڑ دیا صاحب
اب ہم چرس پیتے ہیں...
#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣.
تم گۓ ہو کیوں، رات باقی ہے
تم گۓ ہو کیوں، ساتھ باقی ہے
تم گۓ ہم تھم گۓ ، ہر بات باقی ہے 🔥🔥🔥
بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂
#A
عشق قلندروں کا رقس ھے۔۔۔
لاڈلوں کے بس کی بات نئ❤️🍂
ﺍﮐﯿﻼ ﮨﻮﻧﺎ بھی ﻋﺬﺍﺏ ﮬﮯ ___ ﯾﺎ ﺭﺏ۔۔ 😔😒😏
ﺩﮮ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺨﺮﮮ ___ کرنے ﻭﺍلی۔۔ 😍😝
😍 آمین 😍
چاہتوں کا مزہ فاصلوں میں نہیں ،
آ چھپا لوں تمہیں ہوصلوں میں کہیں۔۔
سب سے اوپر لکھا ہے تیرے نام کو،
خواہشوں سے جڑے سلسلوں میں کہیں۔🔥
اچھا کیا کہ غم ہی دیا
کچھ نہ دیتے تو گلہ رہتا
موت آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترک تعلق سے ڈرا کرتا تھا
#
"دیا جلانے کی رسم تو بہت پرانی ہے فراز
"تیرے شہر کے لوگ تو انسان جلا دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain