Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

حسین چہروں سے جڑا ہے یہ تاسف وغیرہ
لوگ عام سی شکلوں کا ملال نہیں کرتے
سنا ہے کہ ، اُس کے رخسار چومنے والے
چائے میں چینی کا استعمال نہیں کرتے
♥️

Prence_nabeel
 

عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ھوتا😊☺️☺️❤️🥰🥰😊☺️
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے😊☺️❤️❤️🥰

Prence_nabeel
 

🔥 : مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہےجو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں ک
چہرہ بےنقاب کر دیتا ہے✨

Prence_nabeel
 

وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے🔥
اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے تیری صورت
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے❤

Prence_nabeel
 

ہم کہِیــں مَر ہی نہ جائیــں خُــدا خُــدا کرتے
چَشـــمِ بد دُور اِتنا پیــــــارا نہیـــں لگا کرتے

Prence_nabeel
 

ہم کہِیــں مَر ہی نہ جائیــں خُــدا خُــدا کرتے
چَشـــمِ بد دُور اِتنا پیــــــارا نہیـــں لگا کرتے

Prence_nabeel
 

جو لوگ لڑکی بن کر فیddک چلا رہے ہیں
🙄🙄🙄
اللہ پاک انکو بڑے آپریشن سے بچہ دے😒😒

Prence_nabeel
 

وہ لوگ سامنے آئے زرا🙆
جن کو میں یا میری پوسٹیں بری لگتی ہیں 😬
ان کی میں نکی نکی بوٹیاں کروں😒😒🙅😔
🔪🔪🔪

Prence_nabeel
 

تحفوں نے کچھ مان بڑھایا؟
رشتوں کی تجدید ہوئی ہے؟
چوڑی کنگن مہندی گجروں سے
کیا کبھی کوئی عید ہوئی ہے ؟
اس سے کہنا واپس لوٹے
آنکھیں رستہ دیکھ رہی ہیں
بھیجی ہے تصویر بنا کر؟
کیا اس کی کوئی دید ہوئی ہے؟
مدت سے جو تیری خاطر
الجھا رہا ہے دنیا بھر سے
اس سے کہنا بن محبوب کے
کبھی عاشق کی عید ہوئی ہے؟
"الوداع عیدالفطر"

Prence_nabeel
 

وہ اک شخص دوست اور ہمنوا سا لگا مجھکو🤗
وہ اس زمانے میں سب سے جدا سا لگا مجھکو😌
عجب خلوص اور اپنائیت سی ہے اس میں❤
وہ غیر ہو کر بھی کچھ اپنا، اپنا سا لگا مجھکو۔۔۔✨💞🌸

Prence_nabeel
 

card kis ko chahye

Prence_nabeel
 

❤مجھےساحل بنالوتم؟❤
جوتیرےواسطےدھڑکے
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو! ایک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤
❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #

Prence_nabeel
 

*آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں _________صاحب...؟-*
*زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..*✨✨✨🔥
#

Prence_nabeel
 

شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی وآپس آ گئی؟
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں😂😂😂🤣
#

Prence_nabeel
 

کچھ لوگ تحفے بھی کمال دتیے ہیں
❣️
وحشتیں، تنہائیاں، الجھنیں، رسوائیاں
💕💮 #

Prence_nabeel
 

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 😂
تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہے
ترے غم میں سلگتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 😂
میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں جدائی کی سبھی رسمیں
گلے جب اس کے لگتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں 😂
#

Prence_nabeel
 

*یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے*
*اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں🥀🖤*

Prence_nabeel
 

تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟❤️😘
تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔😍😘❤️

Prence_nabeel
 

تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤

Prence_nabeel
 

ہر وقت ہمارا ہمارا نہیں کرتے
اتنا بھی کسی کو پکارا نہیں کرتے
مجھ سے شرت لگا لو میں تمہیں ہار جاؤں گا
ہم کوئی شرت ہارا نہیں کرتے
تمہیں لگتا ہے یہ گھنٹا جلدی گزرا ہے
مطلب تم اکیلے وقت گزارا نہیں کرتے