Dil Afsurda To Hua Dekh K Us Ko Lekin....
Umer Bhar Kon Jawan, Kon Haseen Rehta Hai...
"Yun hi Anjane Me Tujh Se Mohabat Si Ho Gai,
Dosti Krne Chale Aur Tujhse Chahat Si Ho Gai😎😎😎
مجھ سے پوچھو کہ وفادار ہے کتنا وہ شخص
اس کا پہلا جو پرستار بنا تھا ,میں تھا
اس کمینے کی محبت پہ بھروسا ہے تمہیں
دنیا کے آگے جو دیوار بنا تھا, میں تھا
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے۔
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے۔
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
وت آکھن رب دی مرضی اے۔
لعنت لعنت کرتے رہ گئے
لعنت کو بھی لعنت بھیجی
تجھ سے عشق کا ذکر ہوا
ایسے ذکر پہ لعنت بھیجی
په کتلو ورته سترګے نه مڑیګی
زینی خلق دا ګلونوں په مثال وی
❤❤❤❤❤❤❤
مڑہ نو سوک زمونگ تپوس له راحٔی ،،،
مڑہ نو دومرہ پہ چا گران چرتہ یو ،،
بچھڑ کے پھر ملیں گے
یقین کتناتھا
تھا تو خواب لیکن
حسین کتنا تھا
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے
زوال سے پہلے
حسین تو تھا ھی ذہین کتنا تھا...
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے🥀
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا✨
جسے مانگا تھا دعاوں میں🤲
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا💔
😥😥😥
" میں تُم اور آدھی راتیں!
ہائے وہ ساری جُھوٹی باتیں!
یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں❤️💥🔥
#یوں_ھنستے_ھنستے_چل_بسیں_گے_ایک_دن۔۔۔۔😍😍
#اگر_ھماری_یاد_آے_تو_مغفرت_کی_دعا_کرنا۔۔۔۔۔
😍😍😍😍😍. Prince 😋😋😋😋
# رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا
مانگنے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں
اس کائنات میں صرف اللہ کریم کی رحمت
کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری
کیلیئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں بھی ہے
تو ہاتھوں پے چند آنسو رکھ کے جو چاہے مانگ لو
بیشک اللہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
💖
بھوک سے مرجاتے ہیں ضمیر نہیں بیچتۓ!
ہم گاؤں کے لوگ ہیں یقین نہیں بیچتۓ!🔥🔥
💖 تجھے لے کر میرا خیال کبھی نہیں بدلے گا 💝
💓 سال تو بہت بدلیں گے پرمیرا پیار کبھی نہیں بدلے گا 💝
مری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ
ان میں کچھ رنگ لازوال بھی ہیں
دعوٰی عشق ہی نہیں کرتے
دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں
آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شد
تم کیا گئے کہ ___ شوق نظارہ تمام شد
💕💕
جس كی قُـــربت كو داستـــاں ترســے تم وه كــــردارِ دلنشـــيں ہو جاناں❤.
فنا فی العشق کہاں؟
چاہتوں کی بات کہاں ؟
عطائے ربّی ھے____ ،
جس کا چناؤ ہو
جائے❤️
Khush rho ap sab
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain