دعوے دوستی کے کرنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے نہیں أتے یار
اک جان ہی پاس ہے میرے وہ جب چاہوں مانگ لینا
مسکرانا___________ سیکھ لیا ہے,,
رولا نے والوں کا دل کی گہرائیوں سے فٹے منہ..!!!
پھر کسی پر نہیں أٹھتی وہ أ نکھیں
جن أنکھوں میں محبت فنا ہوتی ہے
میری برباد محبت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نشان بھی نہ ملے
دل کو یوں آگ لگاؤں کہ تجھے دھواں بھی نہ ملے
مدتیں لگتی ھیں کسی کو اپنا بنانے میں 💦
اور لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ھیں💕
ھم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ھے😊😊
کوئ توڑ کر بھی چلا جائے تو اسے بھی خوشبو دیا کرتے ہیں
کسی کو اپنا بنانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہنر ہی سہی
لیکن کسی کا بن کر رہنا کمال ہوتا ہے
سب سے منفرد سب سے علیحدہ سوچتا ھوں
میں جسکے بارے میں سوچوں پھر باقاعدہ سوچتا ھوں
تمہیں تو خیر میرا ھر مشورہ برا لگتا ھے
میں تو یار صرف تمہارا فائدہ سوچتا ھوں
delkash hazara ap Kahan say ho
حال پوچھتی نہیں یہ دنیا زندہ لوگوں کا
چلے آتے ہیں جنازے پے بارات کی طرح
حال پوچھتی نہیں یہ دنیا زندہ لوگوں کا
چلے آتے ہیں جنازے پے بارات کی طرح
ساتھ چلنے والا مخلص ہو تو😊
برے وقت سے بھی لطف
اٹھایا جا سکتا ہے🌹
نصیبوں پر مت ڈالئے الزام_🍂
کسی نے تو بے وفائ کی ہوگی
- زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کی میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی،
زندگی گزر ہی جاتی ہے.🙃
زیادہ تر ہم غلط لوگوں کو پسند کرلیتے ہیں - اٌور
جب اچھے لوگ ملتے ہیں تو ہم اعتبار کرنا چھوڑ چکے ہوتے ھیں
.توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ
توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں❤️💯
یو شور دي انقلاب دي هنګامه ده که راځې
زما او ستا د ټول ژوند فیصله ده که راځې.
مت دیکھ کہ پھرتا ہوں ترے ہجر میں زندہ
یہ پوچھ کہ جینے میں مزہ ہے کہ نہیں ہے۔
گـردشِ ارض و سـماوات سـے بڑھ کـے نِکلے
حادثے تـو مـرے خدشـات سـے بڑھ کے نِکلے
اِس نـے فـقـط اِک بار کہا کـون یہاں ہے میرا
میـرے بـازو میـری اوقـات سـے بڑھ کے نِکلے
چاہت تھی سو یہ غم بھی اٹھانا پڑا مجھے
اس نے بلایا گھر تھا ، تو جانا پڑا مجھے
تھی ، رو برو وہ میرے ، شکایت نہ ہو سکی
سب ٹھیک ہے ، یہ جھوٹ سنانا پڑا مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain