Damadam.pk
Pricess.hani's posts | Damadam

Pricess.hani's posts:

Pricess.hani
 

پوشاک زندگی تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہوگئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں
🥀🍁

Pricess.hani
 

روز تھکتا ہوں میں کرکے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
🥀😢🙂

Pricess.hani
 

مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں
🥀🍁

Pricess.hani
 

عشق اس دور خطاء میں ممکن ہی نہ تھا
حیران ہوں میں نے تجھے اتنا چاہا کیسے
🥀👀