ہم نے تمہیں چاہ کر بھی دل سے اتارا نہیں تم نے چھوڑ کر بھی خود کو ہم سے سدھارا نہیں ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ گئے تھے بدلے سب لوگ مگر ہمیں بدلنا گوارا نہیں 🖊️ دیوداس
*تیری آزمائشوں سے ہوں بےخبر* *یہ میری نظر کا قصور ہے* *تیری راہ میں قدم قدم* *کہیں عرش ہے کہیں طور ہے* *یہ بجا ہے مالک دوجہاں* *میری بندگی میں فتور ہے* *یہ خطا ہے میری خطا مگر* *تیرا نام بھی تو غفور ہے* *یہ بتا کہ میں تجھ سے ملو کہاں* *مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے* *کہیں دل کی شرط نہ ڈالنا* *ابھی دل گناہوں سےچور ہے* *تو بخش دے میرے سب گناہ* *تو رحیم ہے تو غفور ہے*🤲
سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!! میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!! بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!! ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!! اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!! میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!🖤