کہتے ہیں انسان کو جس چیز کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے. اس میں اُسی ضرورت کو حاصل کرنے میں اتنی ہی مشکل ہوتی ہے لیکن اُسی انسان کی کوشش کے بعد وہ ضرور مل جاتی ہے ❤️❤️❤️ by Prience
*_محبت مکمل خود سپردگی کا نام ہے ❤️_* *_اپنی ذات اتار کر محبوب کی ذات خود پر اوڑھ لینے کا نام محبت ہے 🥰۔ جب تک " میں" باقی ہے محبت خام ہے ۔" تو ہی تو ہر سو ہو " ، یہی محبت کا درجہءکمال ہے .. !!♥️_*