بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں ❤️
لگے گا. لگنے لگا ہے. مگر لگے گا نہیں
Aj kal girl k sth bura ho rha h asy boy ha jo unki life se khelty ha sharam ani chye wse 😔
جن کا یقین عرش والے پر ہو 🙏🏻
وہ فرش والوں کی باتوں پر دل چھوٹا نہیں کرتے
خود کا وجود ہونا ضروری ہے جناب 😍
زندگی دوسروں کے سہارے سے نہیں چلتی
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی 💔
بڑے ہو کر زندگی اچھی ہو جائے گی
Kon tujhe u pyar kry ga. Jese me krta hu 😍
