ﻣﺤﺒﺖ❤ ﺧﻮﺩ ﺑﺘﺎﺗـــــــــﯽ ﮨﮯ "
ﺳﺮﮐﺎﺭ ﮐـــﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﮐﺎ ﭨﮭﮑﺎﻧـــﮧ ﮨﮯ
ﮐﺴﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﮯ "
!!........ﺩﻝ ❤ﻣﯿﮟ ﺑــــــــﺴﺎﻧﺎ ﮨﮯ
*اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو.
*وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے.
*ﻭﮦ ﺗﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﺎ*
ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😕
🔥🍷
میری گستاخیوں کو معاف کرنا
میں تمہیں تمہاری اجازت کے بغیر یاد کرتا ہوں...!
💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
. . ❤ خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
. ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا❤
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے
وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے
مختصر کہوں تو سنو گے
بہت مختصر ہوں تمہارے بغیر ❤❤
آج نصیب نے کہا۔۔۔۔۔۔۔ بول کیا چاہیے
تیرا نام کیا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش ہو گیا