Damadam.pk
PrinCe____Raju's posts | Damadam

PrinCe____Raju's posts:

PrinCe____Raju
 

میں نے خود کو #آئینے میں دیکھا
تو پتہ چلا کہ....
#معصوم لوگ آج بھی ہیں😍

PrinCe____Raju
 

ایک بات پوچھنی تھی یہ جہاز میں ہارن کیوں نہیں ہوتا۔۔۔؟؟؟؟؟؟🤔🤔🤔🥴

PrinCe____Raju
 

لڑکی ہونےکا ایک بڑا نقصان یہ کہ کسی لڑکےسےلڑائی کرتےہوئےیہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ تومجھےمل ذرا اکیلےمیں
😄🤣😂

PrinCe____Raju
 

کاش میری"
بھی کوئی جانو ہوتی_"😍
میں بھی اس وقت سارے دن کا حساب دے رہا ہوتا_"🙈

PrinCe____Raju
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا :منہ تے وی ٹاکی مار کے ویکھ لے شائدگل بن جاوے۔۔۔۔👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂

PrinCe____Raju
 

ﮨﻢ ﻟﮍﮐﮯ ﺍﮔﺮ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮﻟﯿﮟ 😊 😊
👻 ❤ 👻
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ 😉 😉 ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 😂😂

PrinCe____Raju
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

PrinCe____Raju
 

😂😂لوگ ساری رات گرل فرینڈ
اور بوائے فرینڈ سےباتیں کرتےرہتے ہیں
اور ہماری رات یہ سوچتےگزرجاتی ہے کہ
مچھر نہ ہوتے تو
زندگی کتنی خوبصورت ہوتی😂😂😂😂😂😂 😂😂😂😂

PrinCe____Raju
 

آج دعا مانگی ہے میرے گھر والوں کی ہر مصبت دور ہو جاے😙😍😍
اب ڈر لگ رہا ہے مجھے ہی نہ کچھ ہو جائے
😊😳😳😯😝😂

PrinCe____Raju
 

میں نے جن باجیوں کو ایڈ کیا ہے وہ باجیاں ہی رہنا🤷🙆
پلیز اگر کوئی باجا نکل آیا میں نے بجانا بہت ہے۔۔🧐🤦🤨
#Saba_Mughal

PrinCe____Raju
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں..!!
*میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا..!!🥀💔

PrinCe____Raju
 

موبائل استعمال کر تے وقت گھر والوں سے جو اقوال زرین سننے کو ملتے ہیں وہ نہایت ادب سے یہاں paste کریں🤣😂

PrinCe____Raju
 

میں تو پانچ شادیاں کرونگا😌
دو ہاتھ دباۓ گی
دو پاٶں دباۓ گی
ایک سر دباۓ گی😌😂😍

PrinCe____Raju
 

عشاء کی کتنی رکعتیں ہیں ؟؟ اب دیکھ اقبال تیری چڑیاں کس طرح بھاگتی ہیں اس پوسٹ سے😒😂😂

PrinCe____Raju
 

جیسا دور چل رہا ہے،
لڑکی کی شادی 18 سال میں کر دینی چاہیے،
اگر حالات اجازت دیں تو،
کیا خیال ہے آپ کا
😊

PrinCe____Raju
 

جسکی DP بہت اچھی ہوگی
😍
صرف اُسی کو reply ملے گا
😜
Type uffff
آ جاؤ اچھی dp والے
😂

PrinCe____Raju
 

بیلنس کتنا ھے
😀
😀
آپکے
فون میں لمبی لمبی مت
👅
👅
چھوڑنا

Mera.........mt pocho

PrinCe____Raju
 

گناہ کا اصل مرکز عورت کا لباس ہے یا مرد کا ذہن ؟؟؟
پلیز اپنی رائے دیجیے۔۔
👇
👇

PrinCe____Raju
 

اپنے موبائل نمبر کے آخری دو نمبر لکھیں پتہ چلے آپ کتنےفیصد کیوٹ ہو
😋
😂
😍
نوٹ: لڑکیوں کے 20 نمبر کاٹے جائیں گے میک اپ کے
Me 42

PrinCe____Raju
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
😮
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتاہو
😝
😂
😂
😂