Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 
PrinCess_____zoYa
 

سکھیاں اکثر مجھ سے کہتی ہیں
یہ محبت بھرے اشعار،
یہ خوبصورت نظمیں...!!
لڑکی مُجھے تُم کِسی کے عشق
میں پاگل لگتی ہو...!!
یہ ہار سنگھار، یہ ہاتھوں پر
مہندی سے گول ٹکیاں بنا کر...!!
اِس جدید دور میں بھی کِسی
رانجھے کی ہیر لگتی ہو...!!
سامنے پڑی کِتابوں میں
غزلوں کے انبار سے...!!
کسی قدیم زمانہ
شاعری کا دیوان لگتی ہو
فقط ِاک اُس شخص کی خاطر
سب کو بے نقط سُناتی
ناک پر غُصہ دھرے
کیا کِسی تھانے کی افسر لگتی ہو...

PrinCess_____zoYa
 
PrinCess_____zoYa
 

dekho dekho ksi batein yha ki
hai sth par hai sth na bh
kia itni asan hai........? dekho dekho jese irady wese kha tere kha te
han ktni nadaan ti me

PrinCess_____zoYa
 

میں لوگوں کی باتوں کو نہیں سنتی میں صرف یہ دیکھتی ہوں کہ وہ کرتے کیا ہیں
سلوک کبھی جھوٹ نہیں بولتا

PrinCess_____zoYa
 

جِـس کـی اوقـات دیـکھـنـی ہـو مُـجھـے
اُس کـو تھـوڑا سـا بھـاؤ دیـتـی ہـوں

PrinCess_____zoYa
 

آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزاری
دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھی
اُس پار تُم ہو میرے, اِس پار میں تُمھاری

PrinCess_____zoYa
 

ذہن شک کرتا ہے، دماغ پرکھتا ہے اور تجزیہ کرتا ہے، لیکن دل یقین کرے تو ڈگمگاتا نہیں، چٹان کی طرح ڈٹا رہتا ہے۔

PrinCess_____zoYa
 

میں باقی لڑکیوں جیسی بالکل بھی نہیں ہوں نہ شکل و صورت میں نہ عادات میں_____میں محفلوں میں بالکل الگ تهلگ نظر آتی ہوں میں نے کبھی کوشش نہیں کی کہ ہجوم کا حصہ بناؤں خود کو______میں باقی لڑکیوں کے جیسے بناؤ سنگهار کی دلداده نہیں ہوں مجھے خود کو سنوارنے سے کوفت محسوس ہوتی ہے :
میری گہری بڑی بڑی سی آنکھیں (خاموش سی )ہیں جنہیں میں نے کبھی شوق سے كاجل سے سجایا نہیں ہے ، نہ میری تیکھی ناک ہے چھوٹی سی ناک ہے (جس وجہ سے گھر والے اور اپنے سب نک چڑھی کہتے ہیں ) ، نہ ہی کوئی سنڈریلا جیسی لمبی زلفیں ہیں اور نہ ہی مجھے باقی لڑکیوں کے جیسے لمبی زلفوں کا شوق ہے میرے کاندهوں تک آتے بالوں میں بھی میں اُلجهی اُلجهی لگتی ہوں ،
ہاں میرے گال پر گڑھا پڑتا ہے لیکن میرے ہونٹوں کے گرد گہرائی مُجھے باقی سب سے مُنفرد بناتی ہے ۔۔۔۔

PrinCess_____zoYa
 
PrinCess_____zoYa
 

کبھی میں نہ رہوں
مگر میری پروفائل میں
کچھ شرارتی سے
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسوؤں بھرے
کچھ نادم.....
کچھ عاجز....
کچھ بہت ہی خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کچھ مستی بھرے
کہیں حوصلے کے ترجمان
کچھ تنہائی کے ساتھی
کچھ صبر کے گواہ
کہیں محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے______
فقط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
"میرے الفاظ رہ جائیں گے"

PrinCess_____zoYa
 
PrinCess_____zoYa
 

ساده رہیں ، خاص رہیں ، اور خالص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے !
#زویا

PrinCess_____zoYa
 

Behan Kuch Kam kaj seekh le susral ja kr Kya boly gi me loyal thi :))🤌☺️

PrinCess_____zoYa
 

چاند میسر ہو جائے
تو داغ نظر انے لگتے ہیں .a1

PrinCess_____zoYa
 

تمہیں سب سے زیادہ کیا ڈراتا ہے ؟؟؟ اونچائی یا تاریکی ؟؟؟
کچھ بھی نہیں مگر ۔۔۔
خوابوں سے عاری ایک شخص ،
نا امید آنکھیں اور ہاں وہ ہنسی جس سے رنج جھلکتا ہو

PrinCess_____zoYa
 

میں چاہتی ہوں کہ میں ان کو زہر لگتی رہوں مرے بارے میں جو بدگماں ہیں! بدگماں ہی رہیں!!

PrinCess_____zoYa
 

جس کو میں پسند ہوں
وہ میری وحشتیں رکھ لے
کی۔ تاکہ میں بھی کچھ دن : کچھ دن جی لوں
جس کو میری آنکھیں پسند ہے وہ میرے خواب رکھ لے
تاکہ میں بھی جی بھر کے سو لوں جس کو میری ہنسی پسند ہے وہ میرے آنسو رکھ لے جو قہقہوں کے قرض تلے دبے ہیں جس کو میری باتیں پسند ہیں وہ میرا شعور رکھ لے جس نے مجھے وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیا

PrinCess_____zoYa
 

لوگ تو اول اول محبتوں میں ناز اٹھاتے ہیں
میں تو آخری سانس تک تمہیں لے کر حساس رہوں گی

PrinCess_____zoYa
 

میں اپنے خاندان کی واحد باغی ہوں
جس نے کسی روایت کا پاس نہیں رکھا
میں مغرور اس قدر ہوں کہ فقط اپنی عزت نفس کے لیے اپنے دل کو کچل ڈالا
میں نے درد سہہ لیا اور ظاہر نہیں ہونے دیا
میں وہ ہوں جس نے اپنی منزل کے کھو جانے پر کوئی پیشمانی کا اظہار نہیں کیا بلکہ غرور سے کہا کہ وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو مجھے پا نا سکی
میں اپنے غرور کی خاطر سر کٹا تو سکتی ہوں
مگر کسی کم ظرف کے سامنے جھکا نہیں سکتی 😐