میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
کیا بچے گا تیری کہانی میں؟
"پتا ہے سرکار ، زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی شیئر نہیں کر سکتے ، کیوں کہ ہم انہیں شیئر کرنا ہی نہیں چاہتے ، اور انہیں شیئر کرنا ہم افورڈ نہیں کر سکتے !!
اور پتا ہے وہ لوگ زندگی کا حصہ نہیں ہوتے وہ تو زندگی ہوتے ہیں... اور زندگی کو کب کسی نے شیئر کیا ہے ؟؟
تو میں بھی آپ کو کبھی کسی سے شیئر نہیں کر سکتی...مجھ میں آپ کو شیئر کرنے کا حوصلہ نہیں ہے... آپ کو شیئر کرنے کے خیال سے ہی مجھے خوف آتا ہے...ہاں اگر آپ کو کبھی کسی سے شیئر کرنے کی نوبت آئی تو میں آپ کو پورا دے دوں گی مجھے نہیں چاہیے آدھا ادھورا سرکار
مت پوچھو کہ کیسی ہوں میں👑
ہمیشہ یاد آؤں گی ایسی ہوں میں❤
✌
کیا تمہیں یاد ہے وہ منہوس گھڑی
جب تم میرے متھے لگے تھے😍😍
17 february 2018 😊😊
میں چاہتی ہوں میرا ہمسفر بھی میرے جیسا ہو
کئی منزلوں کا تھکا ہوا، کہیں راستے میں لُٹا ہوا اور محبت میں ہارا ہوا 💔🔥
تکلیف یہ نہیں ہوتی کہ آپ یکطرفہ محبت کریں اور دوسرے دل میں آپ کے لئے محبت نہ جاگے . تکلیف یہ بھی نہیں ہوتی کہ آپ کسی کو پسند کریں اور وہ آپ کو ٹھکرا دے . تکلیف تو یہ ہوتی ہے کہ آپ محبت اور اس کے وجود سے بے خبر اپنے طریقے سے زندگی گزار رہے ہو پھر اچانک سے کوئی آپ کی زندگی میں آئے , آپ کا ہاتھ تھامے , آپ کے راستے پہ کہکشاں بٹھائے , آپ پہ اپنی جان لٹائے . پھر جب آپ کو ان عنایتوں کی عادت ہوجائے , آپ کے دل کی بنجر زمین پہ محبت کی کونپلیں پھوٹنے لگیں .... وہ شخص اچانک سے منہ موڑ لے . اس شخص کے منہ موڑتے ہی وہ کونپلیں یکدم درخت بن جائیں اور آپ کی ساری ذات پہ حاوی ہو جائیں . دیکھتے ہی دیکھتے یہ درخت آکٹوپس بن جائے اور آپ کی ہڈیوں کو اپنی گرفت میں اس طرح سے لے کہ وہ تڑخنے لگ جائیں . آپ اس شخص کی طرف دیکھیں اور وہ آپ پر تھوک دے .... یہ ہوتی ہے تکلیف


اگر تُم مجھے ناپسند کرتے ہو
اور اِس کے باوجود میری ہر سرگرمی سے باخبر رہتے ہو
تو اے جاہل مطلق!
تم میرے سرکش مداح ہو... 
تھکن تو ہو گی ۔۔!!
جب تُم اُسے قبول نہیں کر رہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے۔
یاد رکھو ! کہ جو تُمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ تم سے ہٹایا گیا ہوتا ہے، بس تُم اس کو قبول نہیں کر پاتے ۔
نزاکت ہے ختم مجھ پر ..___ہوا ہے درد سر پیدا !!!!!
زرا ماتھے کو کیا چوما تھا__ پڑے ہے کل سے سر باندھے !!!!!
مجھے تم سے یہ وعدہ چاہیے کہ تم صرف تب تک مجھ سے پیار کرو جب تک تم سے ہو پائے گا...اور جب کبھی تم مجھے چھوڑنا چاہو.. تو اس لیے مت رکنا کے مجھے برا لگے گا. اور اگر کبھی تمہیں کسی اور سے پیار ہوا تو سب سے پہلے تم مجھے آ کر بتاؤ گے.. میں چاہتی ہوں ہمارے رشتے میں عزت اور آزادی رہے ... زنجیریں نہیں......
😊
خود کلامی میں مجھے دھیما سا پاگل کہہ کر
مسکراتے ہوئے پھر کام میں لگ جاتا ہے🔥😍😍😍😍😘
میری یاداشت چلی گئ ہے 😐😐
کوئی بتاۓ گا میں کس کی كرش ہوں 😍😍🙈
عجیب سی تھکن ہے.......
میں اضطراب سے چھپ رہی،کبھی جگہ بدل کے،کبھی خود کو مصروف کر کے،لیکن سب بے سود ہے،بے چینی بڑھتی ہی جا رہی اضطراب ختم ہی نہیں ہو رہا،میں خود سے بھاگ بھاگ کر تھک گئی ہوں،،،

سنو ; وہ تمہیں شہزادہ بول کر گمرا کرے گی💂🙊
لیکن تم شیشہ دیکھتے رہا کرنا...😅😁🤐

ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو
اور آخر میں تم اس سے بیزار ہوجاٶ رابطہ ختم کردو اسے ایک #نفسیاتی_مریض بنا دو اور پھر کہو کے مجھےاب #آزاد کر دو ...,,
-" مرد کو خُدا نے بے حد مضبوط بنایا ہے یہاں تک کے اُسے ایک شوہر کے روپ میں مجازی خُدا کا رُتبہ دے دِیا خُدا اپنے آپ میں بہت بھاری لفظ ہے اور بہت کم مرد ہوتے ہیں جو اِس لفظ کو سنبھال پاتے ہیں اگر تُم اُسکو عزت نہ دو گے جس کے مجازی خُدا ہو تو کیا وہ تمہیں کبھی مجازی خُدا ماننے پہ آمادہ ہو گی ؟ یا ہر بنتِ ہوا کو رُسوا کر کے خُدا ہونے کی طاقت آزماؤ گے ؟ خُدا کی قسم اگر تُم ایک عورت کو عزت نہیں دے سکتے تو تُم مجازی خُدا تو کیا مرد کہلانے کے بھی لائق نہیں ۔کہ مرد تو محافظ ہے ،عزت کا، محبت کا، سسکتی صداؤں کا ، گھر کی چار دیواری کا، اپنے وجود سے جُڑی اور باقیوں سے جُڑی ہر بنتِ حوا کا
نہ پیار نہ پیسے 🙄
اللہ میاں!! ایسے کیسے 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain