نہ وہ آئیں کے راحت ہو ، نہ موت آئے کے فرصت ہو پڑا ہے دل کشمکش میں ، نہ غم نکلے نہ دم نکلے.
ابھی ہنسی ہوں اگر میں کسی سبب کے بغیر
تو لازمی ہے کہیں پر وہ ہنس رہا ہو گا 🧡
🍁
'کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے ؟"
"اپنا دل ہار کر"
"اور دل کیسے ، ہارا جاتا ہے "
"اپنی ذات کومٹی میں ملا کر "
"اور اگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو ؟"
"تو صبر کر لیا جاتا ہے !
#الله
کسی کی ریاضت کو رایگاں نہیں کرتا
کہانیوں میں بڑی آسانی سے برین ہیمرج ہو جاتا ہے
اور لوگ مر جاتے ہیں
اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا ،ہم درد کی انتہاء پر پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں
میں جس سے محبت کرتی ہوں 💓وہ مجھے چاہتا تو ہے مگر مجھے پانے کی حسرت نہیں رکھتا
کوئی ہمیں اپنا بنا کہ خیالوں میں چھوڑ گیا
غلطی بس اتنی سی کی کے۔۔
😏
تیرے ٹائم پاس کو محبت سمجھ بیٹھے۔۔
اور محبت میں مسلسل لا پرواہیاں ، محبت کے رنگ کو پھیکا کر دیتی ہیں۔۔یہ بات الگ ہے کہ محبت کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔ مگر مسلسل کی نظر اندازی اس کے بہتے ہوئے احساسات کو جما دیتی ہے۔۔
kia ksi ko br br pyr huta hn......?
us ko dk k meko hr br pyr huta hn 😊😊
Dear 2020 tameez se rehna mere sth 2019 wali hrkatain mt krna😏
ضد تیرے تبسم پہ وار دی ہم نے جو چاہے سلوک کر، انا ماردی ہم نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain