Damadam.pk
PrinXesS_Sara's posts | Damadam

PrinXesS_Sara's posts:

PrinXesS_Sara
 

کبھی کبھی کسی کے لیئے ہم اتنا ضروری بھی نہیں ہوتے ہیں جتنا ہم سوچ لیتے ہیں .!"_🙂💔

PrinXesS_Sara
 

میں صرف یہ جانتی ہوں کہ میرے الله اور میرے ماں باپ سے زیادہ پیار مجھے کوئی نہیں دے سکتا

.....,
P  : ....., - 
PrinXesS_Sara
 

🍁_____"°) میرا یقین کرو کوئی کسی کا نہیں ہے 🙂 🃏🃏🃏

PrinXesS_Sara
 

عیــن ممکن ہے کـــہ سبــھی ســـے کــنارہ کر لـــوں😌

.....,
P  : ....., - 
PrinXesS_Sara
 

ڪردار جي خبر عمل مان پوندي آهي✌️
لفظ ته منافقن جا به مٺا هوندا آهن🔥

PrinXesS_Sara
 

دکھ تو ہے کی تم نہی ہو پر خوشی ہے کی تم خوش ہو 🥀

PrinXesS_Sara
 

ہاں میں ایسی ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والی ____✋🔥

PrinXesS_Sara
 

____:💔🔐
لوگ ایسے بھی کھوئے ہیں میں نے
جن کے فقط دور جانے سے جان جاتی تھی 🥺🖤🎗️
🦋🙃

PrinXesS_Sara
 

بکھری میری ذات ، اُڑی روح کی دھجیاں ، دیکھ مُجھ پر مُحبت کی مہربانیاں ! " -💔🙃👀🥀

PrinXesS_Sara
 

اتنا شدت پسند ھونا تو بنتا ھے کہ جو آپکا ھو وہ اور کسی کا نہ ھو🖤🖤

PrinXesS_Sara
 

🙂 تم ساتھ ہو، یا نہ ہو، کیا فرق ہے

PrinXesS_Sara
 

ہو جائیں ہر کسی پہ فدا، اتنے بیکار ہم بھی نہیں
🖤🙃

Beautiful People image
P  : خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے - 
Mehndi Design image
P  : وہ ایک شخص زمانے کا ہوگیا ہائے وہ جِس کے عشق میں میں نے زمانہ چھوڑا🥀🙂 - 
PrinXesS_Sara
 

شخصیت حسین ،،کردار کمال رکھتی ہوں !!!
سندھی ہوں ۔ ۔اپنی مثال آپ رکھتی ہوں 😎

PrinXesS_Sara
 

سجي دنيا جو لباس هڪ پا سي 😊
اجرڪ جي سونھن هڪ پاسی❤👌😍

PrinXesS_Sara
 

جو ساتھ ہوکر سوار نہ سکے-🥀✨
وہ خلاف ہوکر کیا بگاڑ لینگے-✌

PrinXesS_Sara
 

میں تو ایک جہنم ہوں
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں
جون ایلیاء 🥀 🌚