قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں۔.join my group
رات بھر چاند کی ٹھنڈک میں ، سُلگتا ھے بدن
کوئی تنہائی کے دوزخ سے ، نکالے مجھ کو
شب غنیمت تھی ، کہ یہ زخمِ نظارہ تو نہ تھا
ڈس گئے صُبحِ تمنا کے ، اُجالے مجھ کو۔
Miss you so much💔good Night
دیپ جلتا ہوا دامن سے بجھایا ہم نے
رات کو رقص کیا ہجر منایا ہم نے
گھر بنانے کی تمنا تھی ادھوری ہی رہی
ایک نقشہ تو بہر حال بنایا ہم نے
روٹھنے والا کسی طور بھی مانا ہی نہیں
اس کو اک گیت کا مکھڑا بھی سنایا ہم نے
ایک دو چار سہی جھیل میں کنکر پھینکے
اپنے ہونے کا تو احساس دلایا ہم نے
Miss you so much 💔
ان کی صحبت میں گئے دوبارہ ٹوٹے
ہم اک شخص کو دے دے کر سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں اور دل بھی ہمارا ٹوٹے
Psychology
We believes that when you tell someone
You have feelings for them they will start having feelings for you back
Even if they never had
تین کردار تھے
پہلا عشق تھا
دوسری خواہش تھی
تیسری محبت تھی
عشق خواہش کے جیسے تھا
خواہش لاحاصل تھی
اور ”محبت“ ادھوری ،،،
رات کا آخری پہر تھا"
مجھ سے چاند نے کہا"
ہم نشیں الوداع"
مجھ کو نیند آ رہی ھے"
کل ملیں گے اسی جگہ"
سُن کر میں مســــکرا دی"
اس کو بتلا دیا"
جانے والے لوٹتے نہیں"
تم نہیں آؤ گے"
مجھے ہے یقیں"
میری بات سُن کہ وہ رُک گیا"
اور کہنے لگا"
تم سے وعدہ کروں"
پھر پورا نہ کروں"
ایسا ممکن نہیں"
سُن اے خاک نشیں"
میں چاند ھوں انساں نہیں.........!!!
کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لےکر
وقت ہر روز دبے پاؤں گزر جاتا ہے
خود سے نہ اداس ہوں نہ مسرور ہوں میں
بالذات نہ روشن ہوں نہ بے نور ہوں میں
مختار سے مختار ہے مختار ہے تو
مجبور ہوں مجبور ہوں مجبور ہوں میں
جوش ملیح آبادی
مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell نہیں جاتی.😏
ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی🙂😂
👸🏻😃😃😂😆😆😂
کہ وہ جو اپنا غم کہتے ہیں پر میرا نہیں سنتے
اُنہیں جا کر کہ کہہ دو رشتے ایسے تو نہیں چلتے
وہ جو مل بیٹھ کر ہم نے بڑے سپنے سجائے تھے
وہ سارے سپنے رہنے دو ہم اب تیرے نہیں بنتے
تمہیں میں چھوڑ بیٹھا پر میرے حالات تو دیکھو
میرے جذبات کو دیکھو یہ تو اب بھی نہیں تھمتے
یہ جو الفاظ ہیں تو نے کہے دنیا نے کہنے تھے
یہ تو نے کیا کہا کہ ہم تمھارے ساتھ نہیں جچتے
میرے حالات ایسے ہیں کہ میں مرنے ہی والا ہوں
طبیبوں نے بھی کہہ ڈالا حسّان اب تو نہیں بچتے

Koi bolta he ni gungey hain sab lagta hay
After long time kahan hain sab friends
Hii everyone kesy hain sab
Zindagi
Salam Good Afternoon All
isb waly koi hay
dosto koi friendship kry gaa
miss u all guys plizz come back my life my friends
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain