💔 تُم میرے بعد خوش ہو خوشی ہُوئی سُن کر ، میں تُمہارے بعد زندہ ہُوں بڑا دُکھ ہے !
💔 آخری دید کو ترسے گا زمانہ جب موت گلے لگائے گی ہمیں ہنس کے 💔
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ مگر کسی کے بھروسے کا نہیں 💔
غم کہ بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھے کھودیا میں نے تجھے کھویا نہیں
💔
معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہیں ملے درد لکھ دیا ہے محسوس کر لیجئے گا💔


" ماہرِ نفسیات کہتے ھیں کہ؛
اگر کوئی آپ کو اھمیت دینا چھوڑ دے تو______!!
آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں،،،
اور خاموشی اختیار کر لیں، ،،،،
یاد رھے کہ؛
ہر وقت دستیاب رھنا، پیچھے پڑے رھنا ______!!
آپ کی اھمیت کو کم کرتے جاتے ھیں،،،،
اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ھے نہ،،،
مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت تو نہیں_"
تمہارے جانے کے بعد سب کچھ ویسا ہی ہے، بس اب دل دھڑکتا کم ہے اور ٹوٹتا زیادہ، اور زندگی جینے سے زیادہ برداشت کرنے میں بدل گئی ہے، جسے دیکھو کہتا ہے ہنس لیا کرو، کاش کوئی پوچھے کہ اب بچا ہی کیا ہے ہنسنے کو💔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ...
عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻭ
ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺴﮯ،ﺟﻮﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ
ﮐﺴﮯ ﻣﻠﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ؟
ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻋﺬﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ
ﻧﺌﮯ ﺳﻔﺮ ﭘﮧ ﺟﻮ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ ﮨﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﻮﺵ ﺑﮍﮮ ﮨﻮ
ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﺍُﺟﮍﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ؟
ﯾﺎ ﮐﺲ ﮐﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﻋﺪﮮ
ﻧﺒﮭﺎﺋﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ،ﺑﮭﻼﺋﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺸﯿﻤﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻧﻮ ﺣﺴﺎﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ۔


اگر وہ ہمیں چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی اب ہم انہیں خوشی بھی نہ دے تو محبت کیسی 🥀💔💕






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain