دیکھو در در کی ٹھکرائی ..... . محبّت ہوں میں
کئی لوگوں کی.. کئی بارآزمائی ......محبّت ہوں میں.. 🔥🌜💔
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو .... 🔥😓
ہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھا .... 😷💔😔
: بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے...
کوئی؟✨

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💯🥰