ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﯾﮧ ﻧﮧ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ
ﯾﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ ."💔🙂
عرض کیا ہے ۔۔۔۔۔
نہ عشق کرو جھوٹا۔۔۔۔۔۔ نہ پیار کرو فرضی🙄🙄
آگے نہیں بتاؤں گا ۔میرا شعر میری مرضی😁😁
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂🙈
#Ali...😻❤
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
شکوه ھے میری چپ سے آج انھی کو
جو لوگ میری باتوں سے بیزار بہت تھے!!😔💔
" کئی دِنوں سے کوئی رابطہ نہیں کِیا ،
اے اچھے شخص کیا تُم نے یہ بُرا نہیں کِیا!؟💔
🌹۔
تجھ سے بے انتہا محبت ہے...
تجھ پہ قربان دم بدم ہوں گے!!
جائیے اور تلاش کر لیجئے...
ہم سے ناداں جہاں میں کم ہونگے!!
🍃🍂
دل سے نکال دیجیۓ احساسِ آرزو_🌚
مر جائیے پر کسی کے تمّنا نہ کیجیۓ_😞
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا..
💔💔💔
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا...#_😔💔
اِظہار مُحبت کروں یا پُوچھ لُوں طبِیعت اُس کی
اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا,
💔😔
تراش لو خودکو اس قدر جہاں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ پانے والے کو ناز رہے اور کھونے والے کو افسوس.
💔✍️
جن سے 🌹#محبت ہو انہیں کاٹا نہیں جاتا بلکہ
ان کے لئے راستے بنائے جاتے ہیں بات 🌹#ضرورت
کی نہیں ہوتی 🌹#جگہ بنانی پڑتی ہیں 🌹#دل میں ہو یا 🌹#گھر میں
💓💓








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain