کاش وہ آجائے اور لڑ کر یہ کہے ہم مر گئے ہیں جو اتنا اداس رہتے ہو 😰 😥 😰

کب تلک لوٹ کے آؤ گے ___بچھڑنے والو
Sad.life ❤️💓
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے!!
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
💔
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر..😔🥀
کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی..💔😣
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain