دکھ بہت دئیے ہیں زندگی نے__
خدا کرے زندگی کو موت آئے__
🖤🖤
سوال بڑا سخت ہے۔۔ محبت کر کے بچھڑنے کے بعد کون۔
جلدی بھول جاتاہے۔
لڑکا 🙎 یا لڑکی 👩💼
عین ممکن ہے کہ جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم،
یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ💔
💔😟
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن
تُو کسی روز کٹہرے میں کھڑا ہو تو سہی۔۔۔۔!
تُو جو ہنستا ہے میرے اعصاب کی کمزوری پر
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی
💔💯
جب ھر چیز کو چھوڑ کر جانا ہے تو پھر
حاصل کیا،محرومی کیا،ھار کیا اورجیت کیا💔✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain