'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟💔
_🌻 زندگی🌻_
تمہاری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے _؟ حد ہے
-" عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔ 💯🔥
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔ ۔🥀💯
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
مل کر اُن سے __ کیا ہوا حاصل؟
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے؟.!!💖
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥

کچھ نہ بولو گے تو گُھل جاؤ گے شمعوں کی طرح
اپنی سوچوں کو زباں سے بھی بیاں ھونے دو_🥀