Damadam.pk
Prince-Ali22's posts | Damadam

Prince-Ali22's posts:

Prince-Ali22
 

اے جوانی تو نے تو ...!!
رولا کے رکھ دیا مجھ کو...!😔
پوچھ میرے بچپن سے..!!
کتنی لاڈلی تھی میں...!!💔
________ 🔥________🔥

Prince-Ali22
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔

Prince-Ali22
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤Prince💯🌸

Prince-Ali22
 

💔اتنی مصروف نہ رھو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں💔

Prince-Ali22
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Prince-Ali22
 

آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا۔۔۔❤

Prince-Ali22
 

عزت سب کو چاہیۓ!!!
مگر لوگ واپس دینا بھول جاتے ہیں..
,, Alone Prince,