Damadam.pk
Prince-Badshah's posts | Damadam

Prince-Badshah's posts:

Prince-Badshah
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

Prince-Badshah
 

دیکھا ہے ہم نے دنیا میں یہ آزما کر
دیتے ہیں لوگ دھوکہ دل کے قریب آکر

Prince-Badshah
 

ہاں مجھے رسم محبت کا سلیقہ ہی نہیں❤
جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے۔😊

Prince-Badshah
 

*ہمارا معیـار دل کـی خوبصــورتی ہیـں🤍*
*ہم حسیـــن چـہرہ پر بھروسـہ نـہیں کرتـے🤍*

Prince-Badshah
 

کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😘

Prince-Badshah
 

غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے 🙂🔥🥀

Prince-Badshah
 

*جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے*
*اس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہا تھا😐*

Prince-Badshah
 

آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے

Prince-Badshah
 

__💙__
پرواہ کرنا چھوڑ دو !!🙂
سب اپنی اوقات میں آجائیں گے !!✨

Prince-Badshah
 

نفــرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں!!🔥
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی!!🔥

Prince-Badshah
 

لگی ہے بد دعا مجھے ان گلابوں کی🌹
جن کو توڑا تھا میں نے تمہارے لیے🥺

Prince-Badshah
 

تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤

Prince-Badshah
 

خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤

Prince-Badshah
 

🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں 🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷
*ziNDagi*

صبر اتنا رکھو کہ عشق بےحد نہ بنے 😔
خدا محبوب بن بن جائے محبوب خدا نہ بنے💕
P  : صبر اتنا رکھو کہ عشق بےحد نہ بنے 😔 خدا محبوب بن بن جائے محبوب خدا نہ بنے💕 -