اپنوں کو اس طرح آزمایا نہیں کرتے چاہنے والوں کو رولایا نہیں کرتے کوئی بھروسہ نہیں ہوتا زندگی کا یوں چھوڑ کر کسی کو جایا نہیں کرتے
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون.