Damadam.pk
Prince-Sallu's posts | Damadam

Prince-Sallu's posts:

Prince-Sallu
 

محبت میں بہتر کی تلاش نہیں ہوتی ______
محبت میں تو وہی دل دُکھانے والا چاہیےہوتا ہے
♦️♦️

Prince-Sallu
 

کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی، کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔
Kisi Insan ki Narmi uski Kamzori ko Zahir nahi karti, Kyunki Pani se Narm koi Cheez nahi hai Lekin Pani ki Taqat Chatanon ko Reza Reza kar deti hai.
سنہرے اوراق 📜📜

Prince-Sallu
 

کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے ۔ " 🙂

Prince-Sallu
 

جو *غور و فکر* نہیں کرتا وہ ہدایت سے *محروم* رہتا ہے۔
Jo *Gaur o Fikr* nahi karta wo Hidayat se *Mahroom* rahta hai.
*<<💞پیـــاری باتــــیں💞>>*

Prince-Sallu
 

منزل انھیں کو ملتی ھے
جنکے سپنوں میں جان ھوتی ھے
پروں سے کچھ نہیں ھوتا
حوصلوں سے___اڑان ھوتی ھے...
Manzil unhi ko milti hai
Jinke spno me jan hoti hai
Pron se kuch nhi hota
Haoslon se udan hoti hai...

Prince-Sallu
 

*” اللہ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ہے، ہر تنگی آسانی میں بدلتی ہے، ہر دوری قربت کا روپ دھارتی ہے، ہر غم اور دکھ زائل ہوتا ہے۔ پس اللہ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں ... “🌹⁦♥️⁩🌹*

Prince-Sallu
 

کردار باغی ہو تب کہانی عظیم بنتی ہے 🦁💪🏻🔥 . . دیکھ ان انکھوں میں خدا کے سوا کسی کا ڈر نہی ?

Prince-Sallu
 

1.Secretary Executive for our client TEMS
sector.
Urgently Required Secretary Executive (Female)
Salary:30k to 40k + Pick & Drop
Location: Karachi
Education:Graduate
Experience:2 to 3 years working experience will be preferred.
2.PA (personal Assistant) for our client TEMSsector.
Urgently Required PA (personal Assistant) (male)
Salary:30k to 35k
Location: defence phase 5 Badar Commercial area, Karachi.
Education:Graduate
Experience:2 to 3 years working experience will be preferred.

Prince-Sallu
 

زندگی کی سچائی کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں، جس ترازو پر ہم دوسروں کو تولتے ہیں اس پرکبھی خود کو بِٹھا کر دیکھیں، نتیجہ سامنے آجائے گا اور ممکن ہے کہ اپنی اصلاح بھی ہوجائے ۔
Zindagi ki Sacchai ko Samajhna Ziyadah Mushkil nhi, Jis Tarazu par ham Doosro ko Taulte hain us par kabhi Khud ko Bitha kar dekhein, Nateeja Samne aa jayega aur Mumkin hai ki apni Ishaah bhi ho jaye.
سنہرے اوراق 📜📜

Prince-Sallu
 

دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، اگر آپ کو کوئی نا ملے تو آپ خود اچھے بن جائیں۔
Duniya ache logo se Bhari padi hai, agar aapko koi na mile to aap khud ache ban jayein.
سنہرے اوراق 📜📜

Prince-Sallu
 

*خوشی میں جشن سے بہتر شکر ہے*
*اور غم میں سوگ سے بہتر صبر ہے۔*
Khushi Mein Jashn Se Behtar Shukr Hai.
Aur Gham Mein Sog Se Behtar Sabr Hai.
سنہرے اوراق📜📜

Prince-Sallu
 

💞خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے 💞
💖"صاحـــــــب"
💞کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے...

Prince-Sallu
 

وقت ایسے نہ دیا کرو کہ مجھے بھیک لگے
باقی اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔جو تمہیں ٹھیک لگے

Prince-Sallu
 

محبت اسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
جو ماں باپ ہم سے کرتے ہیں۔
نادان پرندہ 🔥

Prince-Sallu
 

اب وہ حالات ہیں کہ ذِلت بھی گوارہ ہے مجھے
ذِندگی تو نے کہاں گھیر کے مارا ہے مجھے