Damadam.pk
Prince-Zakhmi-Dill's posts | Damadam

Prince-Zakhmi-Dill's posts:

Prince-Zakhmi-Dill
 

وہ روروکر کہتا رہا نفرت ہے تم سے
ایک سوال آج بھی پریشان کرتا ہے کہ
نفرت تھی تو وہ رویا کیوں؟؟؟؟؟🤔🤔🤔🤔

Prince-Zakhmi-Dill
 

وفا پہ جان دیتے ہیں ستم پر تیرے مرتے ہیں
اجل کہتی ہے بسم اللہ جہاں ہم پائوں رکھتے ہیں
(نواب)🙏💘💘💘💘💘

Prince-Zakhmi-Dill
 

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے ہے جانا
(نواب)💘💘💘💘💘💥💥💥😢😢😢

Prince-Zakhmi-Dill
 

ہمیں بھی یاد رکھنا جب بھی لکھوتاریخ وفا
نواب
کہ ہم نے بھی لٹایا یہ کسی کی محبت میں سکون اپنا
(نواب(💘💘💘💓💓💕💔💔💛

Prince-Zakhmi-Dill
 

اساں عشق دے روزےدار آں سائیں
ساکوں ہاڑ دے روزے کی آکھن
(نواب )💓💓💔💔💔💔💖💖💝💛

Prince-Zakhmi-Dill
 

چھین کر سگریٹ میرے ہاتھوں سے وہ بولی
کمی کیا ہے میرے ہونٹوں میں جو تم اس آگ پہ مرتے ہو
(نواب)💓💓💓💖💖💝💝💛

Prince-Zakhmi-Dill
 

Assalam o alaikum Friends