Damadam.pk
Prince-ki-jan's posts | Damadam

Prince-ki-jan's posts:

Prince-ki-jan
 

good morning

Prince-ki-jan
 

سنو اگر فری ہو تو
موم بتی کی روشنی والا کھانا
کھانے چلیں

Prince-ki-jan
 

تیری مصروفیات تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر،.... 👀
لیکن ایک کپ چائے تو پیو نا میرے ساتھ...

Prince-ki-jan
 

_بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی_
_کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔_
💔😢

bilkul
P  : bilkul - 
Digital Art image
P  : 🌺تلخيوں میں ڈھل نہ جاٸیں وصل کی اکتاہٹیں 💗تھک گئے ھو تو چلو پھر سے جدا ھو - 
Prince-ki-jan
 

🥀میں کیوں بتاؤں اس زمانے کو تمہارے بارے میں🥀
🥀تمہیں خاموشی سے چاہنا مجھے اچھا لگتا ہے❤️❤️❤️amzing

Prince-ki-jan
 

♥️کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھو ،🥀✨
♥️بلکہ،۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
♥️خود اس قابل بنو کہ لوگ تمہیں پانے کی تمنا کریں۔❤❤

Prince-ki-jan
 

🥀میں کیوں بتاؤں اس زمانے کو تمہارے بارے میں🥀
🥀تمہیں خاموشی سے چاہنا مجھے اچھا لگتا ہے❤️❤️❤️alon

Prince-ki-jan
 

"- ہم دِلاتے ہیں مَنافع کی ضَمانت تُجھ کو💗🥀
ہم خریدیں گے مُحبّت کے خَسارے سارے! - "💗🥀

Prince-ki-jan
 

جو لوگ کہتے ہیں۔۔۔صرف فرض ہی پڑھنے ہیں تو۔۔۔وہ یہ بھی پڑھ لیں۔۔۔فجر کی دو سنتیں تو اپنا ہی مقام ہے۔۔۔بتاتی ہوں کیسے۔۔۔۔ایک بار حضرت جبرائیل علیہ السلام نے اللہ سے کہا میں عبادت کرنا چاہتا ہوں ۔۔فرمایا کرو ۔۔اور پھر حضرت جبرائیل شروع ہوئے تو 40ہزار سال بعد سلام پھیرا۔۔۔اللہ سے کہنے لگے ۔میری عبادت پسند آئی ۔فرمایا ہاں ۔لیکن ایک امت ایسی آئے گی جن کی فجر کی دو سنتیں ۔۔آپ کی اس عبادت سے افضل ہوں گی۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔

Prince-ki-jan
 

عورت نازک ہے ،خوبصورت ہے ،اکثر قیمتی چیزیں نازک اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ اور ان کا نازک اور قیمتی ہونا ان کی حفاظت کو ضروری بنا دیتا ہے، لہٰذا مرد کو ان کا محافظ مقرّر کر دیا گیا ہے۔اگر یہ خوبصورت اور قیمتی چیز آپ کو میسّر آ گئی ہے تو اس کی حفاظت کا حق ادا کیجیئے۔🤗

Prince-ki-jan
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Prince-ki-jan
 

ہماری آنکھیں جو شاعری
سنانے لگ جائیں __
لفظ تم جو لئے پھرتے ہو
سب ٹھکانے لگ جائیں__😉

Prince-ki-jan
 

wesa ak hisab lgy ma lrki ki post ho thrki bara shref ban jta h 😃😄😃😃😀

تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں
یہ بھی اُڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی ہے💝
P  : تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں یہ بھی اُڑتی ہے تو آنکھوں میں سما - 
Good night
P  : Bilkul good night - 
"تم آنا میرے ماتھے پر لب رکھنا اور کہنا "مجھے تم سے محبت ہے  پھر خود میں سمیٹ لینا بس یہ چند لمحے میرے لئے کافی ہونگے"⁦❤️⁩🔥🖤
P  : "تم آنا میرے ماتھے پر لب رکھنا اور کہنا "مجھے تم سے محبت ہے پھر خود میں - 
Prince-ki-jan
 

*اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں🖤*
*اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے!💫💔*

Prince-ki-jan
 

Koi sat ni deta koi apna ni hota 😔😔😔😔😔