ایک بات کہوں😊
پرپوز 🌹کروں تو مارو گی تو نہیں
😜😍🙊
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
مت سوچو تم نے چھوڑ دیا تو میں بکھر جاؤں گا
❣صاحب❣
چاہنے والے بہت ہیں جو تیری خاطر____چھوڑے تھے
🔥😏مقابلے کی💞 بات بعد میں😍 کرنا 💝
___________صاحب 💝
🤗پہلے😍 معیار توں ہمارے 💞جیسا بنا لوں
تُجھ کو خبر ھوٸی، نہ زمانہ سمجھ سکا💖 ھم چُپکے چُپکے تُجھ پہ کٸی بار مر چکے❤🌹
ہمیں جیتے گا کوئی ہم جیسا ہی ❤
ہم کسی ایرے غیرے کے بس میں کہاں 🙃🔥
❤بس محبت هم کو آپ سے هونی تھی ___سو هو گئی..!!!!
اب نصیحت چھوڑئیے__ساتھ دیجئے__اور دعا کیجیے..!😇
ایسے منہ نا بنا 💁♂️ لا دوں گا چوڑیاں🙆♂️🙃
غصہ نہیں دکھا 😏لا دوں گا چوڑیاں🤗😍
کچھ دن پڑے ہیں🤷 عید میں یاد ہے مجھے🙎♂️
ہوتی ہے 🙆♂️کیوں خفا 🙄لا دوں گا چوڑیاں🥰❤️
نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی🤗😍
پسندیدہ رنگ بتا 💁♂️ لا دوں گا چوڑیاں🤷
وعدہ رہا 🤝ویران نہ ہو گئیں کلائیاں🥰❤️
اب تو مسکرا 😘 لا دوں گا چوڑیاں🌺❤️🥀
##post by Prince 🤴 💜 ♥
🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏
🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،
🔥❤
محبتیں پانے والے خوش قسمت نہیں ہوتےبلکہ انہیں سنبھال کے رکھنے والے زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں ❤
عشق میں شرک کبھی بھی نہ کریں گے جانم
ہم مسلمان بھی کہلاتے ہیں،، انسان کے ساتھ
سنو...،
بن سنور کر رہا کرو ❤
اجڑے ہوۓ درخت پر تو پرندے بھی نہی آتے...🖤🔥
💜.....🌹.....😊
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے
😢😢😢
ٹھیک ہے تم خوبصورت ہو اس کا مطلب یہ تو نہیں
کہ تم میری پوسٹ اگنور کرو 😒 churailo 🙈😝
boring dd jab bi post kro 24 gnth ka bad dosri post kro kesi app ha ya fazol
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain