Damadam.pk
Prince-lucky-pk's posts | Damadam

Prince-lucky-pk's posts:

انتظار تو ہم تیرا ساری عمر کر  لے گے
بس خدا کرے تو بے وفا نا نکلے
P  : انتظار تو ہم تیرا ساری عمر کر لے گے بس خدا کرے تو بے وفا نا نکلے - 
تو ایک بار بھی ہم سے ملا نہیں ورنہ 
ہم تیرے دل کو بھی تیرے خلاف کر دیتے
P  : تو ایک بار بھی ہم سے ملا نہیں ورنہ ہم تیرے دل کو بھی تیرے خلاف کر دیتے - 
صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں 
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
P  : صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی - 
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ
ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی
P  : دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ ہر اک چہرے کی فطرت ميں - 
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پائو گے
P  : ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر - 
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں 
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
P  : پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ - 
ساری زندگی تیرا انتظار کر لیں گے 
مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے
P  : ساری زندگی تیرا انتظار کر لیں گے مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے - 
جو تیرے سامنے اوروں کی برائی کرتا ہے
Saleem🥰
وہ اوروں کے سامنے تیری بھی برائی کرتا ہے
P  : جو تیرے سامنے اوروں کی برائی کرتا ہے Saleem🥰 وہ اوروں کے سامنے تیری بھی - 
بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
P  : بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے - 
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے 
Saleem😍
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو
P  : چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے Saleem😍 چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی - 
خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے
یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دکھتا
P  : خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دکھتا - 
منزل پے پہنچنا ہے تو کانٹوں سے مت گھبرانا
Saleem🥰 
کانٹے ہی تو بڑھا دیتے ہیں رفتار قدموں کی
P  : منزل پے پہنچنا ہے تو کانٹوں سے مت گھبرانا Saleem🥰 کانٹے ہی تو بڑھا دیتے ہیں - 
Prince-lucky-pk
 

صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی

یہ تقاضائے عشق ہے میری آنکھوں کی مستی کا 
کھولوں تو دیدار تمھارا بند کروں تو تصور تمھارا
P  : یہ تقاضائے عشق ہے میری آنکھوں کی مستی کا کھولوں تو دیدار تمھارا بند کروں تو - 
جو دل کے سارے درد بانٹ لے 
With jiger
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
P  : جو دل کے سارے درد بانٹ لے With jiger ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں - 
Prince-lucky-pk
 

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

Prince-lucky-pk
 

ap kahan se ma to heyedrabad se🤭🤭🤭

آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ
P  : آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ کہنے لگا اور کوئی جو نہیں - 
لوگ صورت پہ مرتے ہیں
Saleem😍
مجھے اس کی آواز سے عشق ہے
P  : لوگ صورت پہ مرتے ہیں Saleem😍 مجھے اس کی آواز سے عشق ہے - 
Prince-lucky-pk
 

دسمبر وآپس آ جاؤ نا
تم تو صرف نہانے ہی نہیں دیتے تھے
جنوری تو منہ بھی نہیں دھونے دیتا