Damadam.pk
Prince-lucky-pk's posts | Damadam

Prince-lucky-pk's posts:

Prince-lucky-pk
 

پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کہا
توں شریف لڑکا ہے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے

Funny joke
P  : Itna ghatiya shaks mny dmd pr nhi dekha jitni izat de utni gali de rha - 
Prince-lucky-pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو

Prince-lucky-pk
 

سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے
😓😒🤧😓😒🤧
جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو

Prince-lucky-pk
 

bilkul sanata he dmd pr😏😏☹️

اس کو میری آنکھیں پسند ہیں 
Saleem
اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ
P  : اس کو میری آنکھیں پسند ہیں Saleem اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ - 
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے 
Saleem
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو
P  : ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے Saleem جو کہتے ہیں میرا یقین کرو - 
Social media post
P  : منتظر میرے زوال کے ہیں With frnd♥️ میرے اپنے ہی کمال کے ہیں - 
Prince-lucky-pk
 

آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہی مرضی سے یاد کرتے ہیں
follow to follow🙂

Prince-lucky-pk
 

یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کوئی تعلق ہو
ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ 
Saleem
ﺟﻦ ﮐﺎ ﺩل ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ہو
P  : ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ Saleem ﺟﻦ ﮐﺎ ﺩل ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ - 
پتہ نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا 
Saleem
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
P  : پتہ نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا Saleem یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا - 
مجھے گمان تھا اپنے اس دل کی آزادی پر
Saleem
کسی کی ایک نظر نے اسے بھی قید کر لیا
P  : مجھے گمان تھا اپنے اس دل کی آزادی پر Saleem کسی کی ایک نظر نے اسے بھی قید کر - 
Prince-lucky-pk
 

light aii ke nhi😑😑😑

ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آرہا ہے
Saleem
خدا کا شکر ادا کر تو روبرو نہیں ہے
P  : ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آرہا ہے Saleem خدا کا شکر ادا کر تو روبرو نہیں - 
عشق کے ہاتھوں مجبور ہیں 
Saleem
ورنہ تم سے بھی لاجواب دنیا میں پڑے ہیں
P  : عشق کے ہاتھوں مجبور ہیں Saleem ورنہ تم سے بھی لاجواب دنیا میں پڑے ہیں - 
اتر جاٸے گی تیرے دل میں بہت گہرائی تک
Saleem
میری نظر محبت میں کچھ ایسا ہی جنوں ہے
P  : اتر جاٸے گی تیرے دل میں بہت گہرائی تک Saleem میری نظر محبت میں کچھ ایسا ہی - 
سر محفل تو ہنستے ہیں تنہائی میں روتے ہیں
یہ اہل محبت دنیا والو کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
P  : سر محفل تو ہنستے ہیں تنہائی میں روتے ہیں یہ اہل محبت دنیا والو کچھ کچھ پاگل - 
Social media post
P  : سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے At Azad kashmir♥️ - 
Prince-lucky-pk
 

new here follow to follow,♥️🤭