Damadam.pk
Prince-zeeshi's posts | Damadam

Prince-zeeshi's posts:

Beautiful People image
P  : At Fatima medical center - 
گناہ گار ہو کیسا ، نجات ملتی ہے ۔۔ 
میرے حُسین ع کی اللّه سے بات ملتی ہے ۔۔ 
بتا گیا ہے راحب ، جہاں کو اِس در سے نصیب میں جو نہ ہو وہ خیرات ملتی ہے ۔۔ !!
P  : گناہ گار ہو کیسا ، نجات ملتی ہے ۔۔ میرے حُسین ع کی اللّه سے بات ملتی ہے ۔۔ - 
ہیں پہلی صف میں مرے یار نہیں ہاریں گے 
جنگ ہارے بھی تو دستار نہیں ہاریں گے ۔
If loyality has a face . 😍😍
P  : ہیں پہلی صف میں مرے یار نہیں ہاریں گے جنگ ہارے بھی تو دستار نہیں ہاریں گے - 
اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
 طلوع جو سحر ہوگی وہ سحر پھر ہماری ہوگی 🇵🇰❤️
P  : اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع جو سحر ہوگی وہ سحر پھر ہماری - 
ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں 🙄
جب آئینہ بنوں گا سارا جہاں دیکھے گا😎🤗
P  : ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں 🙄 جب آئینہ بنوں گا سارا جہاں دیکھے - 
Apni cilanick pa free time ❤️❤️
P  : Apni cilanick pa free time ❤️❤️ - 
Beautiful People image
P  : دل کے مندر میں __ مورت جیسے...!!! آ تجھے شعر سناؤں __ تیری صورت جیسے ❤❤ - 
اب کسی سے میرا حساب نھیں۔
میری آنکھوں میں کوئی خواب نھیں۔👀🫀❤️
P  : اب کسی سے میرا حساب نھیں۔ میری آنکھوں میں کوئی خواب نھیں۔👀🫀❤️ - 
اگر ،مگر ،اور کاش میں ہوں ...
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں ...
P  : اگر ،مگر ،اور کاش میں ہوں ... میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں ... - 
Prince-zeeshi
 

کیوں منتین مانگتا ہے اور روں کے دربار سے وه کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے ❤

پیار محبت سے ڈرتا کون ہے😒
لیکن پتا تو چلے🤔🤔
ہم سے کرتا کون ہے۔۔ 😥
P  : پیار محبت سے ڈرتا کون ہے😒 لیکن پتا تو چلے🤔🤔 ہم سے کرتا کون ہے۔۔ 😥 - 
Roz taro ko namaish ma kahlal parta ha ❤️❤️ chand pagal ha andehra ma nikal parta ha ❤️
P  : Roz taro ko namaish ma kahlal parta ha ❤️❤️ chand pagal ha andehra ma nikal - 
Eid mubarak
P  : Eid mubarak all friends ❤️❤️ - 
Prince-zeeshi
 

Mola Ali ko apni jaan ka Salam likha ga ..Dil ka kitab ma apna mola gazi Abbas ka Nam likha ga ..Kash hum ko mil Jai asman ki hakooat ..sataro ki jaga mola Ali Tera Nam likha ga❤️❤️

"سب آتے ہیں _ خیریت پوچھنے.🍀🌸
تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ  آئے"!❤✌
P  : "سب آتے ہیں _ خیریت پوچھنے.🍀🌸 تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آئے"!❤✌ - 
#گلشن کے اس #شجر میں تیرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
تیری طرف اٹھنے والی ہر لہر کا کنارہ ہم موڑیں گے
P  : #گلشن کے اس #شجر میں تیرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے تیری طرف اٹھنے والی ہر لہر کا - 
Beautiful People image
P  : تیری محبت کے اعتکاف میں بیٹھ کے .ہم نے تیری یادوں کی عبادت کی ہے - 
Love you baba janii ❤️❤️
P  : Love you baba janii ❤️❤️ - 
Prince-zeeshi
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی مـوت سـے زیادہ سخت ہـے! 🖤🥀
#Agree??

Prince-zeeshi
 

Sun saQi....!!
Kal shaam Tere ghar Qayam kis ka tha...!
Na tha koi mehman to ehtmam kis ka tha...!
Likh Likh k Chomty rahy jis ko rat bhar...!
Humain bhi btao wo naam kis ka tha...!
Jis ko sun k ro pare ehle mehfil...!
Itna bheegta hua anjam kis ka tha..!
Haaye SaQI....!
Humain pi k hosh na raha..!
Wo jam pilanay wala hath kis ka tha...!!!!