جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب
میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔
ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ۔۔۔؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔۔۔
جسم و جاں تو بیچ ہی ڈالا😍 اب مجھے بیچنی ہے لاش اپنی😢
عمر بھر کی تنہائی کا واسطــہ ہے تجھے اب جنازے پہ آ کے کوئی تماشــہ نہ کرنا........................
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا
میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا۔ میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا۔ یقین نہ آئے تو آزما لینا میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا۔
میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی 😥😥😥💔💔💔
بھول کر بھی نہ دینا کندھا میری جنازے کو۔ کہیں پھر زندہ💁♀️نہ ہو جاوں تیرا سہارا سمجھ کر۔
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
میں تو اس دن منا ؤ ں گا عید
ختم جس ر و ز یہ جدائی ہو گی ۔
سا ل بھر عید کا رستہ نہیں دیکھا جاتا
وہ گلے مجھ سے کسی اور بہانے لگ جائے۔
ہر کسی کے لئے کہا ں ہو تی ہیں عید کی خو شیاں
مسر تیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔
معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دنیا
جو گر گئے بر باد انہیں عید مبا رک۔
اور بڑ ھ جاتی ہے بھو لی ہو ئی یا دوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔
ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو
ہم عید منائیں یا یار منائیں
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain