میرے محبوب کے چہرے پہ دانے نکل آئے۔۔😌 پہلے ہی چاند تھا.۔۔😍 اب ستارے بھی نکل آئے۔.
۔😜😂
زندگی بحال ہے
سر ہے نہ تال ہے
میسج باکس بھی كانگال ہے
کیا آپ کی sms فیکٹری مے ہڑتال ہے
یار کچھ تو بھیجو یہ میری موبائل کی زندگی کا سوال ہے
uski mohabbat ka silsila bhi kya ajeeb thaa?
Prince.Asim22
apna b na banaya kise or ka b na hony dia.4u.
ﮐﺎﺵ . . . " 😋
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻧﻮ ﮨﻮﺗﯽ . . . " 🙈
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﻟﻮﮒ میسج پر ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . . "😉 😂 🙌 😊 😂
ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain